Daisy🌻
banner
daisy7304.bsky.social
Daisy🌻
@daisy7304.bsky.social
Social Media activist, Imran Khan Lover
#Pti 🇵🇰
‏24 سیٹوں والا صدر
سترہ سیٹوں والا وزیراعظم
26 سیٹوں والی وزیراعلی
اور 180 سیٹوں والا جیل
2دن قبل ریٹائر ھونے والا آرمی چیف، واہ واہ
مذاق بنا رکھا ہے بدمعاشوں نے 😡
چلو سور کے بچوں ہمارا مینڈیٹ واپس کرو
November 26, 2024 at 4:19 AM
‏لاہور رنگ روڈ گزشتہ تین دنوں سے بند ہے، داخلی و خارجی گذرگاہیں بھی مقفل ہیں۔ یہ کیفیت کسی عمیق اندیشے کی عکاس ہے۔ گمان ہے کہ احتجاج کا دوسرا مرحلہ لاہور سے برآمد ہوگا، جو جی ٹی روڈ کے دامن سے وسطی پنجاب کے شہروں کو یکجا کرتا ہوا بڑی تعداد میں اسلام آباد میں ڈی چوک پر جا ٹھہرے گا۔
November 25, 2024 at 12:04 PM
‏نتائج کا فیصلہ وقت کرے گا لیکن عمران خان کو شاباش دیں اس شخص نے ہمت نہیں ہاری بلکہ اپنے کارکنوں کے جذبوں کو بھی جوان رکھا
مزاحمت کے اپنے رنگ اور طور طریقے ہوتے ہیں ، ماضی قریب میں قائدین اور سیاسی جماعتوں نے سر جھکا کے سب قبول کیا لیکن عمران خان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا !
November 24, 2024 at 5:50 PM
‏کمال کا تجزیہ ہے
عوام کھل کر کھیلیں مخالف ٹیم نے اج تک کوئی میچ نہیں جیتا

سینئر صحافی حامد میر🔥
November 23, 2024 at 3:19 PM
‏یہ موقع دوبارہ شاید بہت جلد نہ آئے۔ کہ ایک لیڈر جس پر قوم کی اکثریت کو یقین ہے۔ وہ جیل میں ڈٹا ہوا ہے۔ طاقتور گھٹنوں کے بل گر چکا۔ ہر گندی گھٹیا اور غلیظ حرکت کرکے ہر طرح کی ہمدردی کھو چکا۔ ایک ہی ہلے میں نظام گرا دو کہ یہ موقع شاید دوبارہ جلد نہ آئے۔

نکلو ❗️
November 23, 2024 at 3:13 PM
‏ہڑبڑاہت بتا رہی ہے لانگ مارچ کچھ کرے گا ورنہ اتنا panic نظر نہ آتا۔
November 23, 2024 at 2:34 PM
24 نومبر کی کال کے بعد پی ٹی آئی سے باقی بچے کچے لوٹے بھی دفع ہو جائیں گے ان شاءاللہ
#FinalCall24
November 19, 2024 at 4:51 PM
جیو نیوز کا پراپوگنڈا بھی وڑ گیا فائنل کال کےلیے اپنی تیاریاں جاری رکھیں تاکہ ان کا پروگرام بھی وڑ جائے
November 19, 2024 at 9:35 AM
*راہ کی دلکشی اور خوبصورتی سے متاثر ہو کر راہ ہی میں بیٹھ جانے والے اور اسی پر مطمئن ہو جانے والے منزلوں سے محروم رہ جاتے ہیں !*

تمہاری منزل جنت ہے !
November 19, 2024 at 5:50 AM
آپ یہاں کس کو سپورٹ کرنے آئے ہیں عمران خان یا نواز شریف ؟
November 19, 2024 at 5:47 AM
ایک فلسطینی صحافی کہتے ہیں کہ جب میں نے اس چھوٹی بچی کی تصویر لینا چاھی۔۔۔۔تو اس بچی نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا چاھا۔
اس کو گمان ھوا کہ میں بھوکا ہوں۔۔۔

منقول
November 18, 2024 at 7:25 PM
جس کے پاس جو ہوتا ہے نہ اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لیئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیئے۔ ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، محبت، خلوص،اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوں۔ اس لیئے جو بھی ملے، جہاں سے بھی ملے رکھ لو۔
November 18, 2024 at 7:18 PM
‏سمیٹ لے !! وہ منافع جو تیرا بنتا ہے

اِدھر دھکیل خسارے , حِساب رہنے دے__!!
💔
November 18, 2024 at 6:49 PM
‏عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے۔
مراد سعید
@raziapk.bsky.social
November 18, 2024 at 6:47 PM
حقیقی آزادی کی یہ جنگ ہم سب نے مل کر لڑنی ہے اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کےلیے کیونکہ ہمارے پاس یہ آخری موقع ہے۔
#Finalcall
November 18, 2024 at 5:11 PM
کہاں ہیں عمران خان کے دیوانے اپنا ہینڈل مینشن کریں تاکہ سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔
November 18, 2024 at 4:29 PM
پٹواریو ہم اب یہاں آ چکے ہیں اب تمہاری بینڈ یہاں بھی بجائی جائے گی
#عمران_خان
November 18, 2024 at 4:24 PM
یہاں تو ہر طرف پٹواری ہی نظر آ رہے انصافی کہاں گئے ؟
November 18, 2024 at 4:07 PM
آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے
November 18, 2024 at 6:58 AM
عربی کہاوت ہے کہ
ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ
تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے
کِنارہ کش رہنے میں مِلے گی...!!
November 18, 2024 at 6:58 AM