Abdurehman
cyclesawar.bsky.social
Abdurehman
@cyclesawar.bsky.social
میری پارٹی میرا سوھنا پاکستان 🇵🇰
Pinned
‏اگر ھم نےکوئی ایسابت تراش رکھا ھےجوھمارےنسلی،مسلکی سیاسی شخصی جذبات کواپنےمفادکےلیےاستعمال کررھاتواس بت کو توڑیں کیونکہ جب ھم مختلف نکتہ نظرکو سنتےمجھتے ھیں تواک جگہہ رکتے نہی سیکھتے رھتے ھیں
‏درست اورغلط کی پہچان ھم اِن تعصبات جواکثر ھمیں خاندان یامعاشرے سے ملتےھیں سےبالاترھوکےھی ھوسکتی
پہلاسوال صوبائ حکومت سےھوناچاھیےکے پی میں گیارہ سال سے PTIکی حکومت ھے انہیں امن امان کی ذمہ داری لینی چاھیے
‏نہ کہ اپنی نالائقی کاالزام دوسروں پہ لگاکرخود بری الزمہ ھوجاۓ
‏قبائلی،فرقہ واریت معاملات میں ریاست کےلیےبھی کسی اک فریق کےخلاف کاروائی کرنامشکل ھوتالیکن اسکاحل بھی ھوناچاھیے
اُونٹ کی کٹی ٹانگ دیکھ کر تمام پاکستان بِلبِلا اُٹھا تھا لاکھوں کامنٹس۔ ہزاروں ٹُوئیٹس۔ ہر اخبار میں خبر۔ موم بتّی مافیا کا احتجاج پارہ چنار میں لوگوں کا قتل چھے مہینے کے بچے تک ختم۔ لاشوں کے ڈھیر اعضا کی منڈی خواتین گود میں شِیر خوار لئیے لاشیں بن گئیں ہم جانور ہیں اسی لئیے جانوروں کا زیادہ دکھ رکھتے ہیں
November 22, 2024 at 6:36 AM
جھوٹےپروپیگنڈہ کا اثربروقت وضاحت اور حقائق سے دور کیا جاتا نہ کہ غیر ذمہ دارانہ اقدامات سے فائدہ پہنچا کر
اور ڈس انفارمیشن اور نسلی مسلکی صوبائی سیاسی تعصبات کی بنیاد پہ نفرت پھیلانے جو پرتشدد کاروائیوں کیوجہ بنتا کوسزا دی جاتی لیکن یہاں چند دن بعدھیرو بنا کر چھوڑ دیا جا تا وہ مزید فساد کرتا ھے
آپ کے خیال میں ایکس یا vpn کو بند کرنا مسئلے کا حل ہے۔ میرے خیال میں نہیں اگر درست حکمت عملی سےکام کیا جائے تو PTI کوان کے ہی محازپرشکست دی جا سکتی۔
November 18, 2024 at 9:16 PM
غیر رجسٹرڈVPNبلاک ھوگے‬
‫شائید شرعی کونسل،حکومت اسی بات کی وضاحت نہی کرپارھے‬
‫رجسٹرVPNپہلےھی کارپوریٹ،مخصوص ادارےاستعمال کررھے‬
‫انفرادی یاکمرشل صارفین کےلیےبھی رجسٹرVPN کے استعمال کی پالیسی لاۓتاکہ سب قانونی دائرہ کار،منظم ھو‬
‫فیک نیوز،شرانگیزموادپہ کنٹرول بروقت وضاحت ،حقائق سےکیاجاتا‬
یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ VPN کیخلاف پی ٹی اے کا کریک ڈاؤن

وی پی این بندش کےلئے ایک ٹرائل کامیابی سے مکمل، دوسرا ٹرائل جلد
November 18, 2024 at 9:44 AM
ھمیں اپنی فالٹ لائنزکودرست کرناچاھیےمذھبی،سیاسی شدت پسندی،نسلی،لسانی ،صوبائی تعصبات،ناانصافی کرپشن بد امنی کیوجہ سےتقسیم درتقسیم معاشرہ بن چکےان بنیادوں پہ ھرمجرم کی حمایت کرتے‬ ھیں
خودسےعلمی،مسلکی سیاسی نظریاتی اختلاف کرنےوالےکودشمن تصور کرتے
بقول میرےاستادھمارابنیادی مسلہہ علم،اخلاق کابحران ھے
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 10:05 PM
‏اگر ھم نےکوئی ایسابت تراش رکھا ھےجوھمارےنسلی،مسلکی سیاسی شخصی جذبات کواپنےمفادکےلیےاستعمال کررھاتواس بت کو توڑیں کیونکہ جب ھم مختلف نکتہ نظرکو سنتےمجھتے ھیں تواک جگہہ رکتے نہی سیکھتے رھتے ھیں
‏درست اورغلط کی پہچان ھم اِن تعصبات جواکثر ھمیں خاندان یامعاشرے سے ملتےھیں سےبالاترھوکےھی ھوسکتی
November 17, 2024 at 9:06 PM