Cyber Pakistan
banner
cyberpakistans.bsky.social
Cyber Pakistan
@cyberpakistans.bsky.social
✔ Cybersecurity
✔ Ethical Hacking
✔ Artificial Intelligence
الحمد للہ پاکستان بہتر سے بہترین ہوگا۔ ان شا اللہ
November 20, 2024 at 10:12 AM
اچھا تو اس سے کیا ہوگا ؟ بس چونا ؟
November 20, 2024 at 10:12 AM
لوہے کے انڈروئیر پہن کر آئیئے گا۔ اس بار پولیس نے چھتروں کو حکیم لوہا پاڑ کی پھکی کھلا دی ہے۔ پھر نا کہئے گا بتایا نہیں۔ پبلک سروس میسج
November 20, 2024 at 10:11 AM
wow
November 20, 2024 at 10:10 AM
نہیں اسکا حل میں ہی کر لونگا۔
November 20, 2024 at 10:10 AM
wow, Amaizing
November 19, 2024 at 3:13 PM
فوج تو اپنا کام کر رہی ۔ ایک طرف باجوہ کو عمران نے آفر دی تھی کہ تاحیات تم ہی آرمی چیف رہو مگر اسنے عمران کی نہیں مانی۔ ایک طرف کہتا ہے فوج سیاست میں مداخلت نا کرے۔ دوسری طرف منافق عمران کہتا ہے کہ میں سیاسی بات کروں گا تو فوج سے کروں گا ۔ سیاسیوں سے کوئی سمجھوتہ نہین کروں گا۔ منافقت۔😂🤣
November 19, 2024 at 3:12 PM
مشکل ہے کہ ایسا ہو۔ جیسے سیاستدان براجمان ہیں۔ ایسے جمہوری لونڈوں نے ملک کو لوٹنا ہے ملک کا فائدہ نہیں سوچنا
November 19, 2024 at 1:02 PM
wao
November 18, 2024 at 5:34 PM
اب لوڈ کرانا ہی پڑے گا؎
November 18, 2024 at 5:33 PM
بھتیجے مل کر یہ جگاڑ لگاتے ہیں😁😁😂 شاید دونوں کا ایک ساتھ کم بنڑ جاۓ
November 18, 2024 at 5:32 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھ کمال ہے یہ بھی 😁😂🤣
November 18, 2024 at 1:05 PM
بھتیجے فیر یاد رکھ، میری شادی نا ہوئی تو شادی آپ کی بھی نہیں ہونے دونگا۔ اور کہوں گا کہ بھتیجے ابھی تو بچے ہو یہ کونسی عمر بھلا شادی کی۔، ۔ انج تے فیر انج صحیح۔ باقی ہاں غم کا ہاسا دنیا میں بس میں ہی نکالتا ہوتا کیونکہ ہر پریشانی میں خوب ہنستا۔ یہ ٹرینڈ آپکے پاس کیسے آیا بھتیجے؟
November 18, 2024 at 1:04 PM
ضرور آواز اٹھاؤں گا، پہلے امریکہ پاکستان سے عمران کو رہا کراۓ گا، پھر عمران امریکہ سے پاکستانیوں کو آزاد کراۓ گا،🤣😂
November 18, 2024 at 1:01 PM
اے ظلم اے۔ ہن موٹی ناساں آلی آنٹیاں نوں وی دل آلا ری آیکٹ دینا پڑنا۔ ہاں صرف اسے ری ایکٹ دونگا دل والا جس آنٹی کی سوہنڑی جئ کڑی ہوگی۔ کیا پتہ کم بنڑ جاۓ،۔
November 18, 2024 at 12:59 PM
پوسٹیں جیسی بھی ہوں اب دل والے ری ایکٹس دینا مجبوری ہے بھتیجے۔ بے شک آپ پی ٹی آئی کے جنازے کی پوسٹ لگا دیں ری ایکٹ دل والا ہی دینا پڑنا
November 18, 2024 at 12:58 PM
یہ کونسا غم میں شریک ہونے کا طریقہ ہے بھتیجے۔ دند کڈھ کے کون غم میں شریک ہوتا؟ بلکہ بھتیجے کا حق بنتا چاچے کی عمر نکلی جا رہی پہلی فرصت میں ہی نکاح کراۓ کہیں چنگی جئ کڑی ڈھونڈ کر
November 18, 2024 at 12:53 PM
ایجنسیاں انسان ہیں فرشتے نہیں۔ جہاں پر سینکڑوں کاروائیاں روز انٹیلی جینس بیسڈ ہو رہی ہوتی ہیں وہاں کچھ لوگ بچ بھی جاتے ہیں جنکو یہیں کے ہمارے ملک کے ہی شر پسند لوگ پناہ دئیے بیٹھے ہوتے ۔ تو وہ بچ جاتے ہیں۔ امریکہ جیسا ملک جسکا دفاعی بجٹ ہم سے لاکھوں گنا زیادہ ہے وہاںبھی دہشت گردی کاروائیاں ہوتی ہیں
November 18, 2024 at 12:50 PM
جی آپ کا صدیوں سے کنوارا چاچا سائبر شارک ہی ہوں
November 18, 2024 at 12:44 PM
ان جمہوری لونڈوں سے پاکستان کی بہتری کی امید لگانا ایسے ہے جیسے ہیجڑے سے بچے پیدا کرانا ۔ امید ہے آرمی انکو معیشت کی بہتری کے حوالے سے کھینچ کر رکھے گی اور اچھے فیصلے کراۓ گی۔
November 18, 2024 at 12:31 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھ مزے ہیں بھائی آپ کے تو۔
November 18, 2024 at 11:55 AM
فتنہ اسی کو تو کہتے ہیں۔ عشق عمران میں آپ کو اپنے ملک کی تباہی نظر نہیں آ رہی تو عراق کی ہسٹری پڑھیں کیسے تباہ ہوا۔ وہاں بھی یہی فتنہ پھیلا تھا۔ آپ پاولی بن چکے ہیں۔ جیسے پاولیوں کے بارے مشہور ہے جس شاخ پر بیٹھے ہوں اسی کو کاٹنا شروع کر دیتے ہیں۔
November 18, 2024 at 11:52 AM