cricketcoach1974.bsky.social
@cricketcoach1974.bsky.social
December 3, 2024 at 1:51 PM
مسلم لیگ کو اپنے دور حکومت میں اقتدار کے ایوانوں سے نکل کر عوام کے ہاس جانا چائیے ہر پراجیکٹ کے افتتاح کو عوامی جلسہ بنائیں بند کمروں میں چاہے جتنے پراجیکٹ عوام کی فلاح کے لئے بناتے جائیں بے سود ہے۔ عوام کو مکمل طور پہ گمراہ کیا جا چکا ہے۔ تحریک انصاف کے ہر جھوٹ کو سچ مانا جاتا ہے سوچیں۔
November 18, 2024 at 8:13 PM
Withe new Jersey
November 18, 2024 at 2:54 PM
November 18, 2024 at 2:51 PM