contradiction1.bsky.social
@contradiction1.bsky.social
اگر آپ پٹواری اور ملک دشمن ھو تو فالو مت کرے ۔ صرف محب وطن پاکستانی فولو کریں ۔
لمبر ون سے بچ کر رہے۔ یہا پر بھی واردات ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
November 19, 2024 at 3:13 PM
Reposted
‏اسی طرح کے کپل وجود پاتے رہے تو نیکسٹ 15 سال بعد پنجاب میں
‏چوھدری چینگ وانگ، ملک شنگ فونگ، راجا ڈنگ ڈونگ، زونگ شونگ چٹھہ، لی ھوانگ بھٹہ، میاں ڈینگ ڈانگ، رانا کوفنگ شانگ، راؤ چوان لینگ پھرتے نظر آنے۔ 😁
November 19, 2024 at 8:18 AM
Reposted
‏عمران خان کو ڈرایا جا رہا ہے سسٹم میں آجاؤ یا حکومت میں آ جاؤ اور نظام کو چلنے دو

لیکن عمران خان نے کہا ہے کہ آپ جتنے مرضی طاقتور ہوں مگر عوام کی طاقت میرے ساتھ ہے میں نہیں مانتا آپ کی بات۔۔۔۔

اجمل جامی
November 19, 2024 at 8:03 AM
Reposted
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 8:11 AM
Reposted
نشے سے چورلوگوں میں جہاں انصاف بکتاہے
وہاں منبروہاں قاضی وہاں انصاف بکتا ہے
جہا دو چار نوٹوں پےجھکے سر غیر کے آگے خوشی سےبیچ ڈالو سب یہاں انصاف بکتا ہے
ہمیں اب توڑنا ہوگا یہ کشکول غلامانہ بھلا خود دار قوموں میں کہاں انصاف بکتا ہے۔
November 18, 2024 at 10:19 AM