پینڈو
combustion6.bsky.social
پینڈو
@combustion6.bsky.social
‏‎اللہ جانتا ہے پچھلے تین سالو سے اس راستے کا انتخاب کر کے ایسا لگ رہا کہ اللہ نے واقعی میں سیدھی راہ دیکھا دی ہوی۔
مانو تو جنیے کا۔مقصد مل گیا ہو۔
مانو تو ادھی زندگی گرز جانے کے بعد پتا چلا ہو حق اور سچ میں فرق کا کیسے پتا چلے گا.
April 7, 2025 at 5:41 AM
بوجھو تو مانیں۔
پاکستان میں پچھلے تین سالو سے ایسے حالات کیوں پیدا کیے ہوے؟
April 7, 2025 at 1:33 AM
جو مردان شہر پہ ڈورون گرا سکتے ہیں۔ ان کے لیے تو اے پی ایس شے ہی کوی نہی۔
باقی واعلہ علم
March 30, 2025 at 4:04 AM
کہتے تھے اے پی ایس پتا ہی نہی چلا کس نے کروایا ہے۔
March 30, 2025 at 4:02 AM
کھوتی کے بچو گولی کیوں چلای
December 4, 2024 at 1:46 PM