Mitho
banner
clonazipam.bsky.social
Mitho
@clonazipam.bsky.social
*روزے
پھر کتنے روضے رہ گئے؟
March 6, 2025 at 6:39 PM
‏ہمارے نام پر آ کر سیاہی پھیل گئی
ہم اِس جریدۂ دُنیا پہ بھی خراب چَھپے
March 4, 2025 at 7:18 PM
‏لے گئے وہ ساتھ اپنے دو جہاں کی رونقیں
دل کا یہ عالم ہے ان کے لوٹ کر جانے کے بعد

جس طرح دیہات کے اسٹیشنوں پر دن ڈھلے
اک سکوت مضمحل گاڑی گذر جانے کے بعد
March 4, 2025 at 7:15 PM