Abdul Waheed
chwaheed.bsky.social
Abdul Waheed
@chwaheed.bsky.social
#life
#Pakistan
#PTI
#Imrankhan
پاکستان نے ستتر سال میں عمران خان سے بڑا اور قابل پاکستانی پیدا ہی نہیں کیا۔
غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں، اسی لیے ہمیں بحیثیتِ قوم موت کو غلامی پر ترجیح دینی ہوگی۔ 24 نومبر کی کال صرف تحریکِ انصاف کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ہے۔

عمران خان
#ImrankhanPTI
November 18, 2024 at 8:35 PM