choudhrysaab.bsky.social
@choudhrysaab.bsky.social
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
۔۔
شب بخیر
۔۔
الله حافظ
۔۔
پاکستان زندہ باد
November 29, 2024 at 5:54 PM
تازہ ترین
۔۔۔۔

ڈی چوک پٹھان جشن منا رہے ہیں اور بکاؤ میڈیا جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے
۔۔۔
@ishratdar.bsky.social
@amanzeeshan173.bsky.social
November 26, 2024 at 8:37 PM
تازہ ترین

سیمابیہ طاہر کے ساتھ D ‏ڈی چوک کے پاس ہم موجود ہیں ❤️💪🏻👑💫
۔۔۔
@amanzeeshan173.bsky.social
@ishratdar.bsky.social
November 26, 2024 at 8:36 PM
November 26, 2024 at 9:56 AM
تازہ ترین
۔۔
‏جب تک عمران خان ہمارے پاس آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!
۔۔۔
@amanzeeshan173.bsky.social
@ishratdar.bsky.social
November 26, 2024 at 9:20 AM
لاہور سے پی ٹی آئ MPA جاوید کی گرفتاری کا لیول چیک کریں یہ عوام کو پاگل سمجھ رہے ایسا ہوگا نہیں سب فرمائشی ٹولا تھا ننگا ہو گیا
...
کیا کچھ دیکھنے کو ملے گا یار
شکریہ مرشد عمران احمد خان
۔۔
@amanzeeshan173.bsky.social
@ishratdar.bsky.social
November 25, 2024 at 4:34 PM
*_‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:_*
*_إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ_*🫶🔥♥️
۔۔
@ishratdar.bsky.social
@amanzeeshan173.bsky.social
November 25, 2024 at 1:26 PM
بے چاری 😝😝😝😝😝😜😜😜😜😜
November 25, 2024 at 1:12 PM
*_‏جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں_*
*_وہاں پر ہماری سوچ ختم ہوتی ہے۔۔_*
*_عظمی بخاری۔۔۔۔_*
*_بلکل درست فرمایا🤣🤣🤣_*
...
او بی بی وہ ان کا ذاتی فعل ہے اور جہاں دوسروں کے دخل موقع آیا دخل دیا گیا نا
پٹواری بے چارے
@amanzeeshan173.bsky.social
@ishratdar.bsky.social
November 25, 2024 at 12:58 PM
تازہ ترین
🚨لو جی تُرک چینل ٹی آئی ٹی نے تو کھڑی ہوئی رکاوٹیں بھی دکھا دیں
۔۔۔
@amanzeeshan173.bsky.social
@ishratdar.bsky.social
November 25, 2024 at 11:33 AM
عمران خان فلسطین کا حامی ہے برائے مہربانی اسے رہا کریں ، لندن مظاہرے کی سب سے خوبصورت اور طاقت ور تصویر !!!!
@amanzeeshan173.bsky.social
@ishratdar.bsky.social
November 25, 2024 at 7:23 AM
ماشاءاللہ بہترین حکمت عملی کارکنان کے جذبے کو سلام کس زبردست طریقے سے کنٹینرز ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے اب کچھ بھی کرلو روکنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
..
@amanzeeshan173.bsky.social
@ishratdar.bsky.social
November 25, 2024 at 7:18 AM
کیا زندگی ہے یار
اب بھی شاید غیرت نہیں جاگے گی
جن کے احکامات پر عمل کیا وہ سکون سے سوتے رہے ہوگے
so sad
#pti_followeres
@amanzeeshan173.bsky.social
@ishratdar.bsky.social
November 25, 2024 at 7:12 AM
خوشاب پل پر آج کی دوڑ چیک کریں🤣
پٹواریوں دیکھو دیکھو محسن نقوی کی اور کوئی جگہ بچی نہیں گ۔۔۔ ہی ہے اس میں جا کے چھپ جاؤ
۔۔
#pti_followers
@amanzeeshan173.bsky.social
@ishratdar.bsky.social
November 25, 2024 at 7:10 AM
سم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
‏نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
یا اللہ تمام کارکنان کی حفاظت فرمائے
آمین
🤲
November 24, 2024 at 4:14 PM
تازہ ترین
۔
وائس پریزیڈنٹ آف آئی ایس ایف سٹی سرگودھا۔ ملک حارث علی عوان لاہور بتی چوک میں احتجاج کرتے ہوئے گرفتار۔۔🚨
سوال۔1
سرگودھا سے اسلام آباد کی بجائے لاہور کیوں آیا.؟؟
سوال.2
جب لیڈر نے بلایا تو وہاں جانے بجائے اپنی من مرضی کیوں.؟؟
۔۔
@amanzeeshan173.bsky.social
November 24, 2024 at 3:20 PM
‏اٹک کے قریب غازی پل پر پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ، کارکن علی امین گنڈا پور کے قافلے کا انتطار کررہے ہیں۔۔۔!!!
۔۔۔
@amanzeeshan173.bsky.social
November 24, 2024 at 12:40 PM
خان پکارے اور عوام نہ نکلے ایسا ہو ہی نہیں سکتا عوام کا سمندر دیکھیں
November 24, 2024 at 12:38 PM
اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگھم میں آئی جے پی روڈ کے تازہ ترین مناظر !!!
..
@amanzeeshan173.bsky.social
November 24, 2024 at 9:52 AM
*_📍زر تاج گل نے پولیس کے سامنے امن کا جھنڈا لہر دیا🛑_*
#نومبر24_یوم_انقلاب

@amanzeeshan173.bsky.social
November 24, 2024 at 9:45 AM
قصور این اے 131 مقصود صابر کا قافلہ روانہ ہو چکا ہے مہر سلیم ایڈوکیٹ برسٹر شاھد مسود کی قیادت میں
۔۔۔

@amanzeeshan173.bsky.social
November 24, 2024 at 9:42 AM
‏جنوبی پنجاب کے قافلے کو روکنے کی ناکام کوشش
...
@amanzeeshan173.bsky.social
November 24, 2024 at 9:41 AM
📍پشاور نے انگڑائی لینی شروع کر دی

‼️اسلام آباد کو جانے والی ہر پگڈنڈی سے بھی آپ کو انصافی اسلام آباد میں داخل ھوتے نظر آئیں گے ان شاء اللہ ۔
November 24, 2024 at 7:43 AM
*_‏یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں_*
*_`‎#FinalCall`_*✌️
November 24, 2024 at 7:39 AM
*_‏اپ میری نہیں اپنی جنگ لڑ رہے ہیں کہ ہم ان چوروں کی حکومت کے نیچے رہیں گے یہ کتنے لوگوں کو جیل میں ڈالیں گے جو عوام کا سمندر نکلے گا یہ کبھی بھی نہیں ڈالیں گے_*

*_`عمران خان`_*💫❤️
November 24, 2024 at 7:38 AM