حاجی صاحب
banner
chohan-g.bsky.social
حاجی صاحب
@chohan-g.bsky.social
PMLN lover MNS/Maryam NawazSharif my leadership
‏خیبرپختونخوا میں کرپشن، بدانتظامی اور نااہلی کی ایک انتہا ہے، آپ دریائےسوات میں سیاحوں کو تو بچانہیں سکےاور حالات یہ ہیں کہ کرپشن کےانبار لگےہوئے ہیں۔

وفاقی وزیر عطا تارڑ۔
July 19, 2025 at 4:49 PM