Ch Javaid
chjavaid.bsky.social
Ch Javaid
@chjavaid.bsky.social
‏لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ .
Reposted by Ch Javaid
سرینگر ہائی وے (نزد سیکٹر G-10 سگنل اسلام آباد) پر 26 نومبر کو دانستہ طور پر لینڈ کروزر چڑھا کر تین اہلکاروں کو شہید اور تین کو زخمی کرنے والے گرفتار آپریٹرز سے تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ یہ منصوبہ مختلف اوقات میں جیل میں ملاقات کیلئے جانے والی پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے ذریعے بنوایا گیا تھا: FIR
December 13, 2024 at 2:46 PM
آج کی تازہ ترین خبر
December 2, 2024 at 10:23 AM
Reposted by Ch Javaid
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستیں خارج۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا- 👍👏
November 27, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Ch Javaid
تمام میڈیا سے جھوٹ, فیک تصاویر اور الزام تراشیاں بند کروانے کیلئے ہتک عزت کا جیسا بل پنجاب حکومت نے منظور کیا تھا لیکن اس پر LHC کے عمرانڈو ججز اسٹے آرڈر دیکر سماعت کرنا بھول گئے, بالکل ویسا ہی بل وفاقی حکومت کو قومی اسمبلی میں منظور کرنا چاہیئے تاکہ کسی مزید رخنہ اندازی سے SC کا آئینی بینچ نمٹ سکے-
November 28, 2024 at 8:23 AM
Reposted by Ch Javaid
امی نے بھی فون اٹھا کر نہیں دیا- جانتی تھی کہ کیا ہونے والا ہے- اس نے بھی شکر ادا کیا کہ حرام کے تخم سے جان تو چھوٹی 🤭
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Ch Javaid
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو ملاقات کے لیے مری میں میاں نواز شریف صاحب ❤ کی رہائشگاہ پہ تشریف لائے- آمد پر دونوں لیڈرز اسقدر گرم جوشی کیساتھ ملے گویا دو جگری دوست ایک لمبے عرصے کے بعد مل رہے ہوں- یہ ایک قابل دید منظر تھا اور عالمی لیڈرز کی طرف سے میاں صاحب کی عزت اور پیار کی علامت بھی-
November 27, 2024 at 2:12 PM
Reposted by Ch Javaid
سلو 🐌 انٹرنیٹ اور وی پی این 🔑 کی وجہ سے شہداء صحیح رفتار سے ڈاؤن لوڈ ⬇️ نہیں ہو پا رہے ورنہ اب تک ڈیجیٹل شہادتیں ⚰🪦 دو یا ڈھائی ہزار سے تجاوز کر چکی ہوتیں- 🙈
November 28, 2024 at 10:18 AM
Reposted by Ch Javaid
November 28, 2024 at 10:47 AM
Reposted by Ch Javaid
یوتھیوں نے جھوٹے پروپگنڈے میں بیغیرتی کی تمام حدیں پار کر دیں-
کل نصف شب کے آنسو گیس آپریشن کے بارے سوشل میڈیا پر ایسی ایڈیٹڈ تصویروں سے شرانگیزی پھیلائی جا رہی ہے-
November 27, 2024 at 12:22 PM
Reposted by Ch Javaid
ڈیجیٹل شہادتوں کی تعداد 360 تک پہنچ گئی-
November 27, 2024 at 4:50 PM
Reposted by Ch Javaid
تمام افغان باشندوں کو 31 دسمبر 2024 تک اسلام آباد چھوڑ دینے کی ڈیڈ لائن دیکر نقوی صاحب نے دل اتنا خوش کر دیا کہ میں انسے اپنے تمام پرانے گلے شکوے ختم کرتا ہوں- 🙏
بس اس ڈیڈ لائن پر عملدرآمد سختی سے کروا دیں-
November 27, 2024 at 3:38 PM
Reposted by Ch Javaid
سیکورٹی فورسز کے 66 افراد اور 36 سویلینز زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے جن میں سے اکثریت کو معمولی مرہم پٹی کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا اور کچھ کو مزید علاج کیلئے داخل کر لیا گیا- ہلاکتوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں میں کوئی صداقت نہیں- پمز ہسپتال اسلام آباد کا وضاحتی بیان-
November 27, 2024 at 2:54 PM
Reposted by Ch Javaid
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار-

کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی-

غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-
November 24, 2024 at 5:37 PM
Good morning lovely world from my great Allah
November 17, 2024 at 11:25 PM