Enger. M.Azeem ch
chazeem.bsky.social
Enger. M.Azeem ch
@chazeem.bsky.social
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں
🍃🪷 *یتیم وہ نہیں جس کے والدین اسے دنیا میں چھوڑ کے جا چکے ھیں۔۔*
*بلکہ اصل یتیم تو وہ ھے جس کے والدین نے اسے اپنی مشغولیت کی وجہ سے آذاد چھوڑ دیا۔۔۔*
🍃 🪷
December 14, 2025 at 11:03 AM
جب سوچ لیں کہ کس طرف "چلنا" ہے تو پھر پیچھے مڑکرنہ دیکھیں بلکہ اپنے "فیصلے" کو درست ثابت کریں۔
April 17, 2025 at 5:21 AM
میرے تباہ ہونے کی مراد رکھتا ہے کوئی
چلو اسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی🙂💔
January 17, 2025 at 4:29 AM
کبھی کبھی خاموشی، تنہائی، چائے کا کپ، گہری سوچیں
اور گھر کا ایک کونا بہترین دوست بن جاتے ہیں ___
January 17, 2025 at 4:29 AM
درگزر کرتا میں تیری ہر ایک لغزش سے مگر
دل مرمت نہیں ہوتا جذبات رفو نہیں ہوتے
#jangkauanluas@#
January 17, 2025 at 4:29 AM
جو لَب کُشا ہُوں تَو ہَنگامۂِ بہار ہُوں مَیں
اگر خَموش رہُوں، تَو سکُوتِ صحرا ہُوں
January 10, 2025 at 2:58 PM
"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔
شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔
اور شعور کے تیسرے درجہ۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے.جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں .
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
January 10, 2025 at 2:58 PM
غم زندگی تیری راہ میں کوئی نکھر گیا ،کوئی بکھر گیا۔💙
January 10, 2025 at 2:57 PM
ہوں دستیاب تو سستا نہ سمجھیے مجھ کو
میں ہر کسی کو میسر نہیں ہوں! خاص ہو تم ___🖤🙂
January 10, 2025 at 2:57 PM
°مانا کہ پردہ لازم ہے بنت حوا پر
° لیکن تم بھی تو ابنِ آدم ہو

°اپنی نظریں جھکا کر چلا کرو
December 17, 2024 at 11:39 AM
سارے فیصلے تم نے خد ہی کر ڈالے اے زندگی۔مجھے سے بھی پوچھا ہوتا کیسے جینا تھا
کتنا جینا تھا۔۔۔۔جیناتھا بھی یا نہیں
رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ نہیں۔کوئی بچھڑ گیا تو صبرکوئی روٹھ گیا تو صبرکسی نے کردار پے انگلی اٹھائی تو صبر
جو مانگا نہیں ملا تو صبر۔
December 17, 2024 at 11:30 AM
لوگ تم سے ان چیزوں پر حسد کر سکتے ہیں جن کا تمہیں خیال بھی نہ ہو:
تمہاری سادگی... تمہارا عاجزی کا رویہ... تمہاری مسکراہٹ... یا حتیٰ کہ وہ سکون جو تمہارے حصے میں آیا ہے...
وہ ہمیشہ تم سے حسد کریں گے، اس لیے ان کی پرواہ نہ کرو۔
اور ان کی خوشنودی تلاش نہ کرو، کیونکہ وہ کبھی تم سے خوش نہیں ہوں گے۔
December 17, 2024 at 11:29 AM
زمین میں حقدار کو حق نہ دینا یا زمین پر کسی قسم کا بھی قبضہ کرنے والوں کے جنازے میں شرکت بہت ضروری ہے۔ تا کہ پتہ چل سکے وہ کتنی زمین اپنے ساتھ لے گئے۔
December 17, 2024 at 11:29 AM
‏وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ‏ "بھوک" خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔
__ چی گویرا
December 17, 2024 at 11:29 AM