chaudhrain.bsky.social
@chaudhrain.bsky.social
‏دنیا فریب سے چلتی ہے، آج کل رشتے سچ سے ٹوٹتے ہیں۔
July 25, 2025 at 5:22 PM
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے...!!!
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے...🖤
March 15, 2025 at 7:20 AM
ہر اس موقع پر صبر کیا جہاں روتے روتے مر جانا چاہئے تھا۔
February 19, 2025 at 4:27 AM
اپنی بیوی کے خلاف کسی کو بات کرنے کا موقع نہ دو کیونکہ باوقار شخص اپنی بیوی کے وقار اور عزت نفس کا خود خیال رکھتا هـے
February 19, 2025 at 4:27 AM
‏کچھ توقعات انسان کو اتنا خاموش کر دیتے ہیں کہ ضروری بات کہنے کو بھی دل نہیں کرتا
January 9, 2025 at 6:50 AM
Don't waste your words on those🗡
Who Deserve your silence⛓️
December 30, 2024 at 5:20 AM
الرحمن
وہ آ زماتا بھی ہےاور نوازتا بھی ہےاس کا ہر انداز بہت خو بصورت ہے کیونکہ وہ رحمان بھی ہے اور رحیم بھی ہے🥰
He tests as well as blesses, and every way of His is immensely beautiful because He is both the Most Merciful and the Most Compassionate.
December 30, 2024 at 5:20 AM
شاعری ، شطرنج عشق تینوں لا حاصل
ایک مہرہ بچایا تو کئی دان کئیے

ہم دونوں کی عشق مزاج چالوں نے
ایک دوسرے کے راستے آسان کئیے

دل کی بساط پر رومی کئی رنگ جمے
سیاہ سفید خانوں پہ ناچے اور نقصان کئیے
December 30, 2024 at 5:18 AM
I restore myself when I'm alone.
December 23, 2024 at 3:03 PM
ملے تو مل لیے بچھڑے تو یاد بھی نہ رہے
تعلقات میں ایسی رواروی بھی نہ ہو
_____________

افتخار عارف
December 23, 2024 at 3:02 PM
I dislike my sixth sense because it always warns me about bad times before they arrive. It reveals the selfish intentions hidden in people’s words and exposes the lies of those who claim to love me. It never lets me experience true happiness.
December 23, 2024 at 4:38 AM
سائیڈ ایفیکٹس صرف دوائیوں کے نہیں بلکہ الفاظ کے بھی ہوتے ہیں
December 22, 2024 at 7:52 AM
بہت سے درد تو ہم بانٹ بھی نہیں سکتے
بہت سے بوجھ اکیلے اٹھانے پڑتے ہیں۔۔۔۔
December 22, 2024 at 7:52 AM
"جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔"

[ارنسٹو چی گویرا ،
December 22, 2024 at 7:51 AM
Something I learned about people,
If they do it once, they'll do it again.
December 22, 2024 at 7:51 AM
محبُوب اور دُوسرے لوگوں میں اِنسان کو فرق کرنا آنا چاہیے، محبُوب محبُوب ہوتا ہے اُسے وہ مُقام دینا چاہیے جو آپ کی زِندگی میں کِسی اور کے لیے نہ ہو
December 9, 2024 at 8:22 AM
پتہ ہے خوش بختی کیا ہے…؟
خوش بختی یہ ہے کہ آپ کا نام روزانہ کسی کی دعا میں ہو اور آپکو اسکا علم بھی نہ ہو..
December 9, 2024 at 8:22 AM
"اب جب کہ ہم نے پرندوں کی طرح ہوا میں اڑنا اور مچھلیوں کی طرح سمندر میں غوطہ لگانا سیکھ لیا ہے، تو صرف ایک چیز رہ گئی ہے -
کہ انسانوں کی طرح زمین پر رہنا سیکھیں۔"

"جورج برنارڈ شا"
December 9, 2024 at 8:21 AM
💕اَلّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-💕

💕 اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💕
December 6, 2024 at 3:50 AM
ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے
یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے
December 4, 2024 at 10:47 AM
‏خلوص اور مُحبّتیں اب اصحابِ کہف کے ....
سِکوں کی مانند ٹھہریں ....
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود رائج الوقت نہیں ....

(کتاب .... اجازت)
December 4, 2024 at 10:38 AM
خاموشی ، یکسوئی ، تنہائی اور گمنامی ۔۔۔ کبھی ان نعمتوں سے بھی لطف و سکون کشید کرنا چاہیے۔
December 4, 2024 at 10:38 AM
انسان جتنا ٹیکنالوجی کے قریب جارہا ہے، اتنا ہی بے حس ترین ہوتا جارہا ہے۔ہر طرف حد ختم ہے۔انسانیت ناپید۔ہر طرف۔
November 30, 2024 at 4:41 AM
"ہر گناہ قابل معافی نہیں ہوتا جیسے آپ کی زندگی میں زہنی ازیت کا باعث بننے والے لوگوں کو فراموش کرنے کے باوجود چاہ کر بھی معاف نہیں کیا جاسکتا "
November 28, 2024 at 8:12 AM
کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ 💯
November 26, 2024 at 3:25 PM