چوہدری اے ار ظفر
banner
charzafar.bsky.social
چوہدری اے ار ظفر
@charzafar.bsky.social
ریاست جموں و کشمیر کی آزادی میرا خواب 🍁ہم کیا چاہتے آزادی🍁حق خودارادیت کشمیری قوم کا بنیادی حق ہے🍁

🍁فالو کریں💯فیصد فالوبیک ملےگا🍁
‏﷽
السلام علیکم ورحمة الله و برکاتہ🌹
‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر ‎#درود_وسلام

اے اللہ! میرے لیے ہدایت آسان فرما اور جو مجھ پر زیادتی کرے اسکے مقابلے میں میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر گزار، تجھے بہت زیادہ یاد کرنے والا، اور تجھ سے ڈرنے والا بنا۔
آمین
November 24, 2025 at 4:58 PM
ازاد ریاست جموں و کشمیر
November 17, 2025 at 8:06 AM