ChOudhary Arslan Shani
banner
charslanshani.bsky.social
ChOudhary Arslan Shani
@charslanshani.bsky.social
ضـلـعـی انـفـارمـیـشـن ڈیـپـارٹـمـنـٹ ہـیـڈ انـصـاف اسـٹـوڈنـٹـس فـیـڈریـشـن رحـیـم یـار خـان
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 6:08 PM
بریکنگ نیوز🔥🔥
پاکستان کے کچھ فوجی جوان اور کچھ پولیس افسران اور کچھ آرمی اور رینجرز نے عوام کے خلاف لڑنے سے انکار کیا ان شاء اللہ انقلاب کا آغاز شروع🔥🔥
✌️🔥✌️
PTI 👑 FORCE
November 23, 2024 at 6:07 PM
November 23, 2024 at 6:07 PM
عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
November 23, 2024 at 6:05 PM
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
November 23, 2024 at 6:04 PM
November 23, 2024 at 6:02 PM
‏خوشخبریاں مریم نواز کی 🚨
دو دن پہلے 8 فوج کے جوان شہید
ایک دن پہلے پولیس کے ہاتھوں یاسر ملہی کا قتل
کل پارہ چنار میں 100 سے زیادہ لوگ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید
November 22, 2024 at 1:13 PM
‏🚨 کرم ایجنسی میں ہزاروں کی تعداد میں عوام پارا چنار میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئ

عوام کا غصہ خوفناک حد تک بڑھ گیا ہے
November 22, 2024 at 1:08 PM
جب آئے گا عمران۔😂🫡
November 22, 2024 at 1:05 PM
‏آنسو گیس کے شیل واپس پھینکنے کا بہتریں طریقہ.

بیڈمنٹن کے ریکٹ ساتھ لائیں. یزید کے پیروکاروں پہ شیل واپس دے ماریں.

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 22, 2024 at 12:59 PM