Saeed Channa
channasays.bsky.social
Saeed Channa
@channasays.bsky.social
Ordinary Pakistani
✔️ کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کے اسفھالٹ کا کام تیزی سے جاری ہے ۔
پیپلز پارٹی کی قیادت اور کراچی کی قیادت اپنے منشور کو پورا کرنے کے لیئے دن رات کام کر رہے ہیں ، میئر کراچی کے کے ایم سی کے عملے کی تعریف بنتی ہے ۔
🎯
November 17, 2024 at 9:15 PM
کراچی ، روشنیوں کا شہر ۔
November 17, 2024 at 5:39 PM