chakwalnewshd.bsky.social
@chakwalnewshd.bsky.social
پوچھا جو کیا کریں گے , میرا لے کے دل حضور
بولے ادائے ناز سے , کھیلیں گے اور کیا 😌
#poetry
January 11, 2025 at 6:02 PM
دل کو دو نیم کر کے چھوڑ گیا
غم کو تجسیم کر کے چھوڑ گیا

میری تکمیل کر رہا تھا بتول
مجھکو تقسیم کر کے چھوڑ گیا

فاخرہ بتول
January 11, 2025 at 5:59 PM
November 18, 2024 at 5:46 PM
November 17, 2024 at 3:34 PM