نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
جب صبح ہوتی ہے تو دو فرشتے ندا دیتے ہیں ، ایک کہتا ہے : اے اللہ تیری راہ میں خرچ کرنے والے کو مزید عطا فرما ، اور دوسرا کہتا ہے : اے اللہ تیری راہ میں خرچ نہ کرنے والے کے مال کو ضائع فرما.
المستدرک 8679