Farooq Chaudhry
banner
cgfarooq31.bsky.social
Farooq Chaudhry
@cgfarooq31.bsky.social
آگے بڑھ کر اگر نہ تھام سکے آج تم ہاتھ اس کا
تو لکھ رکھو۔۔۔
بلکتے رہو گے، سسکتے رہو گے
اور جیسا کہ اقبالؔ نے فرمایا تھا
”تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں“

اے میرے دیس کے باشندو!!
اے 24 کروڑ جیتے جاگتے انسانو!!

نکلو حقیقی آزادی کیلئے: 24 نومبر 2024
November 24, 2024 at 12:33 AM