Skipper
banner
captfaisal.bsky.social
Skipper
@captfaisal.bsky.social
Mian Nawaz Sharif is My Love 😍 Your Attitude .... My Foot 🦶 #PMLN
🤣🤣
November 29, 2024 at 7:06 PM
Gym time
November 27, 2024 at 11:13 AM
“ریزارٹ کی بالکونی میں بیٹھا، سوچتا ہوں: زندگی آسان ہے، بس یقین کرو اور کر گزرو۔”
November 27, 2024 at 8:21 AM
"صبر آنے کی دیر ہے پھر من پسند شخص
بھی دل سے اُتر جاتا ہے 😢😔
November 25, 2024 at 12:51 PM
"جہاز بلکل سیدھی اڑان نہیں بڑھتے، اس سے فاصلہ زیادہ طے کرنا پڑتا ہے، جیسے آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ ذرا سے bent ہونے سے 1500 کلومیٹر فاصلہ کم ہو گیا۔ اسی طرح اگر ہم بھی تھوڑا سا جھک جائیں، اپنے خیالات میں لچک اور نرمی لائیں تو کافی زیادہ آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں" ❤️
November 25, 2024 at 10:47 AM
الحمداللہ اپنے گھر پر جانا کا انتظار
November 21, 2024 at 8:25 PM
گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡
گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣
November 21, 2024 at 12:34 PM
‏نس گیا جے 😁😁😁😁😁
عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا
November 20, 2024 at 12:28 PM
پاک بھارت کرکٹ تنازعہ
دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جو آدھا بھارت اور آدھا پاکستان میں ہو- دونوں طرف اپنے اپنے دروازے ہوں- بھارت اپنی سرزمین سے اور پاکستان اپنی سرزمین سے آئے - نہ بھارت کو اعتراض ہو گا پاکستان ٹیم بھیجنے کا نہ پاکستانیوں کو وہاں کا ویزہ لینا پڑے گا 😄
November 18, 2024 at 8:39 PM