Khadimbuttar
banner
capitalupdate.bsky.social
Khadimbuttar
@capitalupdate.bsky.social
Journalist Islamabad Rawalpindi.Joints Secretary Crim & Court Reporters Association (R) Rawalpindi
📢 پاکستان تحریک انصاف کا بڑا سیاسی میدان سجنے کو تیار!

پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو مینارِ پاکستان پر عظیم الشان جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا!
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور علی اعجاز بٹر کی جانب سے جلسے کے این او سی کے لیے باضابطہ درخواست دے دی گئی۔

#PTI #MinarPakistanJalsa
January 29, 2025 at 11:10 AM
عمران خان ملک کیلئے قاتلانہ حملہ اور سلوک کو معاف کرنے کو تیار ہیں، عمران خان نے علی امین گنڈا پور پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، خان صاحب نے تمام ارکانِ اسمبلی کی استقامت کو سراہا ہے، کارکنوں کو اپنا فخر کہا ہے
صاحبزادہ حامد رضا
December 26, 2024 at 1:05 PM
جیو۔۔۔۔ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں بہت آگے نکل گیا اب ٹویٹ ڈیلیٹ کر نے کا کیا فائدہ
December 17, 2024 at 12:21 PM
بارانی یونیورسٹی طلبہ میں تصادم کئی زخمی ہوگئے
December 17, 2024 at 12:17 PM
مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور رہا کردیا گیا
November 30, 2024 at 9:50 AM
فسطائیٹ کے دور میں ظلماور جبر کو سٹاک مارکیٹ کےایک لاھ انڈیکس کی حد چھونے میں چھپایا نہ جا سکا ملک میں ڈالر پیسوں میں سونا 2100روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
November 30, 2024 at 6:14 AM
دہشت گردی کے عدالت نے مطیع اللہ جان کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ دیا دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر سپرا کے سامنے مطیع اللہ جاننکو پیش کیا گیا پولیس نے عدالت سے تفیتیش کے لیے 30دن کا ریمانڈ مانگا جسے مسترد کردیا
November 28, 2024 at 3:54 PM
‏اہم: اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ڈی چوک واقعے کو سانحہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے اور جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کر دیا
November 28, 2024 at 7:44 AM
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی پارکنگ سے رات گیارہ بجے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا،مطیع اللہ جان صاحب کو فوری رہا کیا جائے،صحافیوں کے اغوا سے حالات بہتر کرنے کی سوچ رکھنے والے ہوش کے ناخن لیں
November 28, 2024 at 4:28 AM
اب لندن سے یک اور لیٹر
November 25, 2024 at 3:14 PM
احتجاجی مظاہرین کو روکنے کے لیے تعینات سرکاری ملازمین کو تھپٹر مارنے کا واقعہ
November 24, 2024 at 12:45 PM
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر ،ہری پور مانسہرہ سے نواں شہر ایبٹ آباد کی طرف سے براستہ نتھیا گلی باڑیاں مری سے راولپندی اسلام آباد آنے والے راستے کومری میں مشینری سے روڈ کو اُکھاڑ دیا
#Murree #PTIProtest #FinalCall #PTI #PMLN #Government #BreakingNews #LatestNews #Pakistan
November 23, 2024 at 8:11 PM
اسلام آباد تھانہ کھنہ کے قریب پل کو بلاک کرنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی آگ لگنے کی وجوہات کا تاہم علم نہیں ہوسکا
November 23, 2024 at 4:01 PM
پاکستان تحریک انصاف کا بانی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے اڈیالہ جیل سے 24نومبر کو احتجاج پر انتظامیہ نے سنگجانی اسلام آباد کے مقام پر مین پشاور روڈ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا
November 23, 2024 at 3:24 PM