Zero Tolerance with Syed Haider Imam
banner
canpak.bsky.social
Zero Tolerance with Syed Haider Imam
@canpak.bsky.social
Researcher, Blogger, Content creator, Social media influencer
ریکارڈ اسٹاک مارکیٹ انڈکس تو معیشیت میں بہتری کی نشاندہی کرتا ہے اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مستحکم ہیں تو پھر غریب عوام کی جیب پر ڈاکہ کیوں ؟
🖐😡
November 30, 2024 at 8:49 PM
‏طاؤس و رباب کی محفلیں سجانے والوں نے
پورے ملک میں کنٹینر وں کے دیوار سجا ڈالے
November 25, 2024 at 2:02 AM
‏اگر پاکستانی ڈنکی لگا کر سات سمندر پار پہنچ سکتے ہیں تو کنٹیرستان پار کر کے اسلام آباد پہچنا کون سے بڑی بات ہے ؟
November 23, 2024 at 3:30 PM
کیا احمقوں کے پاگل خانے میں کوئی انویسٹر اور ٹیم آئے گی ؟
November 23, 2024 at 3:06 PM
‏Rule by Fear
والے قابض قصائی اب خود انتہائی خوف کا شکار ہیں ۔ عمران خان ان سے غلطیاں پر غلطیاں کرواتے چلے ا رہیں ہیں ۔ احمق چوتیا فوجی جنرل آج بھی فوجی چھاپہ خانہ کے گھسے پٹے آزمودہ مگر عہد حاضر میں ناکارہ ٹوٹکے استعمال کر رہے ہیں کیونکہ عمران خان ان کے لیے اؤٹ اف سیلبس ہے۔
November 23, 2024 at 2:45 PM
‏میں سوچ رہا ہوں کہ صرف دو غداروں کی وجہ سے 200 سال برصغیر کے لوگوں کو غلامی کرنی پڑی ۔ پاکستان میں تو غداروں کی ایک مکمل "فوج " ہے 😱
November 22, 2024 at 8:50 PM
جوکروں نے پورے ملک کی موٹر وے بند کر کے دنیا کو پاکستان پر ہنسنے کا موقع فراہم کیا ۔ پاکستان کی تاریخ میں ہر شاخ پر الو بیٹھا نہیں دیکھا تھا 😡
November 22, 2024 at 7:49 PM
اَلْحَمْدُلِلّٰه، مستند حوالوں اور ریسرچ کی مدد سے پاکستان کا اصلی مطالعہ پاکستان ایک کتابی شکل میں تاریخ کے طالب علموں ، ریسیرچرز اور صحافیوں کے لئے محفوظ ہو چکا ہے ۔ مہاجروں کی 40 سالہ تاریخ اور اپریشن ریجیم چینج 2022 کا احوال مکمل سیاق و سباق کے ساتھ لوگوں کو میسر ہو چکا ہے ۔
November 21, 2024 at 3:16 PM
کیا ورلڈ میڈیا کی طاقت سے بلیو سکائی اپنے مدمقابل ایکس پر حاوی ہو سکتا ہے ؟
اس سے پہلے میٹا اپنے تھریڈ اور انسٹا گرام سے کوشش کر چکا ہے۔ بلیو سکائی کے فیچرز کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے ۔
"دلی ہنوز دور است "
November 21, 2024 at 3:03 PM