M Qasim cheema
c001ccc.bsky.social
M Qasim cheema
@c001ccc.bsky.social
اس وقت عمران کی زندگی شدید خطرے میں ہیں اس لئے سب مطالبہ کریں کہ لیڈرشپ ایمرجنسی پریس کانفرنس کرکے ساری دنیا کو حقائق سے آگاہ کریں

‎#خان_کی_زندگی_خطرے_میں
November 30, 2024 at 11:19 AM
میرے پاکستانیوں میرے یہ الفاظ یاد رکھنا کہ تمام Pti کے MNAاورMPAاورساری pti قیادت عمران خان کی زندگی کا سودا کر چکی ہے ھمارے لیڈر عمران خان کی جان کو خطرہ ہے میرے پاکستانیوں سب مل کر عمران خان کے لیے واز بلند کرو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے عمران خان کو سلامت رکھے سب بولو آمین ثمہ آمین
November 30, 2024 at 8:11 AM
پجابوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ھم ڈرپوک لوگ ہیں اور پورے پجاب نے عمران خان کودوکھا دیا ہےلنعت بےشمار 🖐️🖐️🖐️🖐️
November 27, 2024 at 7:44 AM
فوٹو لگتا میرا کام تھا وہرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے
November 24, 2024 at 8:55 AM
ایم پی اے گوجرہ اسد زمان چیمہ صاحب کی غیر قانونی گرفتاری کے باوجود عوام کا بڑا قافلہ 304 ج ب سے ہر صورت میں روانہ ہوگا قافلے کی قیادت اسد زمان چیمہ۔کے بھائ اظہر زمان چیمہ صاحب خود کریں گے
November 23, 2024 at 7:13 PM
اتنے پیارے تصویر کیلئے ایک ریپوسٹ اور لائن کیا چیز ہے
حقیقت میں مرشد سے مُحبت ہے تو ریپوسٹ کریں
November 20, 2024 at 7:58 PM
توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
November 20, 2024 at 11:06 AM
November 20, 2024 at 9:20 AM