Butt Sab
buttsab.bsky.social
Butt Sab
@buttsab.bsky.social
🇸🇦🇸🇦Saudi Arabia🇸🇦🇸🇦
Reposted by Butt Sab
‏وزیر اعظم شہباز شریف ہیں حکومت بہترین چل رہی آرمی چیف پاک فوج اور سب ہی پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر سے مطمئن ہیں۔
December 8, 2024 at 7:00 AM
Reposted by Butt Sab
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف چین کے سرکاری دورے پہ روانہ

سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ،وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری ،عاشق کرمانی ،بلال اکبر خان سمیت اعلیٰ سطح وفد بھی ہمراہ

وزیراعلی مریم نوازشریف بیجنگ، شنگھائی، شن ژین اور گوانگ ژو کے دورے کرینگی
December 8, 2024 at 10:33 AM
Reposted by Butt Sab
‏وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے والے کی بینڈ بجا کر رکھ دی۔
December 8, 2024 at 5:29 PM
Reposted by Butt Sab
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
December 7, 2024 at 11:50 AM
Reposted by Butt Sab
‏پاکستان کی ترقی خوشحالی کا جو سلسلہ 2017میں رک گیا تھا وہ ایک بار پھر میاں نوازشریف کی رہنمائی میں وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں تیزی سے شروع ہو چکا ہے اس ترقی خوشحالی کا تسلسل برقرار رہے کیلئےجہاں معاشی اصلاحات اور اقدامات کئے جارہےہیں وہیں انتشاری ٹولےکا خاتمہ بھی ناگزیر ہے
December 7, 2024 at 2:07 PM
Reposted by Butt Sab
بشری بی بی کی سیاست پر ریحام خان اور فواد چوہدری کا تبصرہ
youtu.be/cLRwz9tObUc?...
Next 7 Days Important | Setback for Govt | Game Change | Decision From Supreme Court | Mere Sawal
YouTube video by SAMAA TV
youtu.be
December 7, 2024 at 5:40 PM
Reposted by Butt Sab
تحریک انصاف کا سپورٹرآیا لیکن انکی تمام لیڈرشپ نے انکو بے یارو مددگار چھوڑدیا اورخود لگژری گاڑیوں میں بیٹھ کر فرار ہوگئے، ریحام خان
December 7, 2024 at 5:32 PM
Reposted by Butt Sab
‏4 اکتوبر 2018 کے بعد آج پرائس انڈیکس کم ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا عوام سے کیے گئے اپنے ہر وعدے پر قائم ہوں۔
وزیراعظم شہباز شریف
December 7, 2024 at 7:34 PM
Reposted by Butt Sab
‏قیامت کی نشانی ہے بشری فرید مانیکا کہہ رہی ہے میں بھاگنے والی عورت نہیں جبکہ ساری دنیا کو پتہ ہے ایک درجن نواسے نواسیوں کے ساتھ اپنے جوان بچوں اور پہلے شوہر خاور فرید مانیکا کو بھی چھوڑ کر بھاگ چکی ہے۔
December 6, 2024 at 10:02 AM
Reposted by Butt Sab
‏بشری مانیکا جھوٹ بول رہی ہے کہ وہ ساڑھے بارہ بجے تک ڈی چوک میں اکیلی کھڑی رہی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ گیارہ بجے سے پہلے پورا ڈی چوک خالی ہو چکا تھا اور دوسرا چارسدہ میں جس کے گھر ایک کروڑ کا چیک دیا ہے وہ سنگجانی میں ان کی اپنی گاڑی سے گر کر زخمی ہوا تھا مطلب ہرجگہ جھوٹ بس جھوٹ ہی ان کا ہتھیار ہے
December 6, 2024 at 12:35 PM
Reposted by Butt Sab
‏فافن کی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ پی پی 139 کا ضمنی انتخاب جہاں PTI کی جعلی مقبولیت کا بھانڈا پھوڑ گیا وہیں مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا گراف اوپر کر گیا مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک 38 فیصد سے بڑھ 55.7 فیصد تک چلا گیا PTI کا ووٹ بینک 36 فیصد سے کم ہو 25 فیصد تک آ گیا۔
December 6, 2024 at 2:46 PM
Reposted by Butt Sab
عوام نے انتشار کی بجائے ترقی اور خوشحالی کے حق میں فیصلہ سنایا ہے پی پی 139 کے انتخاب نے جلاؤ گھیراؤ کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے عوام سے کئے گئے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے دن رات کوشاں ہیں نوازشریف کی سوچ اور پارٹی ورکرز کی محنت کی بدولت فتح نصیب ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف
December 6, 2024 at 3:05 PM
Reposted by Butt Sab
عمران خان نے کہا ہےکہ 12دسمبر تک مطالبات نہ مانے گئے تو 14 دسمبر سے سول ناف کی تحریک شروع کریں گے مطالبات یہ ہیں کہ انڈر ٹرائل قیدیوں کو رہا کیا جائے 9 مئی کی شفاف تحقیقات کی جائیں ویسے سول نافرمانی کی تحریک 2014 میں بھی چلائی تھی جو بری طرح ناکام ہوئی اس بار بھی شوق پورا کرلیں۔
December 6, 2024 at 3:09 PM
Reposted by Butt Sab
‏فیصل چوہدری ایڈوکیٹ کہہ رہا ہے کہ ٹرائل کیلئےعدالت بلا کر گرفتار کرنا زیادتی ہے، ان بے شرموں کو پوچھے وارنٹ گرفتاری جاری ہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے اسکے باوجود یہ عدالتوں میں پیش نہیں ہوتےآئین قانون کو جوتےکی نوک پر رکھتےہیں کیا یہ زیادتی نہیں ہےکیا قانون صرف عام آدمی کیلئے ہے؟
December 5, 2024 at 11:57 AM
Reposted by Butt Sab
‏جی ایچ کیو حملہ کیس میں 143 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے 40 کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں 23 ملزمان اشتہاری قرار دینے جا چکے ہیں چار آج گرفتار ہوئے باقی کارکن گرفتار ہیں اور فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت نے استغاثہ کی شہادتوں کیلئے دس دسمبر کی تاریخ رکھ دی
کم ودھ گیا اے
December 5, 2024 at 12:00 PM
Reposted by Butt Sab
ایچ کیو حملہ، پی ٹی آئی پھنس گئی، گولی کیوں چلائی کا جواب، عمران ریاض کو کس نے پالا؟ عمران ریاض کے خلاف مبینہ کار چوری کا کیس پیمرا کے پاس کیوں آی

youtube.com/live/RTJZ6Ib...
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
youtube.com
December 5, 2024 at 1:57 PM
Reposted by Butt Sab
نواز شریف سے بار بار ظلم ہوا بھٹو فیملی سے بار بار ظلم ہوا مگر کسی نے 9 مئی کرنے کا تصور بھی نہیں کیا
December 5, 2024 at 4:45 PM
Reposted by Butt Sab
اداروں میں بیٹھے لوگوں سے اور ان سے بھی جو ریٹائرڈ ہو گئے ہیں ان سے بھی ضرور سوال کریں کہ آپ نے دس بارہ سال ذہن سازی کروائی کہ فلاں چور ڈاکو ہے محب وطن نہیں ہے انڈین نواز ہے یہ آپ کو نہیں کرنا چاہیے تھا اب جو دس بارہ سالوں میں بچوں کے ذہن بن چکے ہیں تو ان کو حقائق بتائیں۔
December 5, 2024 at 5:07 PM
Reposted by Butt Sab
کیا نواز شریف بے گناہ نہیں تھے جب انہیں اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کر دیا، اسکےخلاف دھرنے دیئے اور دلوائے گئے مگر اس نے لوڈشیڈنگ دہشت گردی کا خاتمہ کیا معیشت کو بہتر کیا مہنگائی کو کنٹرول رکھا سی پیک دیا اسکے باوجود اداروں کےسربراہ نوازشریف کےخلاف ایک پیج پر تھے۔
December 5, 2024 at 5:22 PM
Reposted by Butt Sab
‏سیاسی حکومتیں سیاسی جماعتوں کو ڈیل کرتی آئی ہیں77 سالوں سے ایسا ہوتا آیا ہے۔مگر جو دہشتگرد ہوتےہیں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث جتھے ہوتےہیں انکو ڈیل کرنا اداروں کا کام ہوتا ہے، حکومت کا کام حکومت چلانا سیاسی جماعتوں کو انگیج کرنا انکے تحفظات اور آئین قانون کو ایڈریس کرنا ہوتا ہے۔
December 5, 2024 at 5:51 PM
Reposted by Butt Sab
‏شیخوپورہ کے حلقہ پی پی139 کے تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے رانا طاہر نے44537 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی پی ٹی آئی کے اعجاز بھٹی 20133 ووٹ حاصل کر سکے۔مسلم لیگ ن نے 24404 ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کی ہے۔
مسلم لیگ ن میاں نوازشریف پر قوم کو اعتماد ہے!
December 5, 2024 at 5:53 PM
Reposted by Butt Sab
‏شیخوپورہ میں PMLN کے رانا طاہر نے تقریباً 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے PTI کی مقبولیت کو اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کو بھی زمین بوس کردیا اور یہ بھی ثابت ہوا کہ NA115 اور PP141 کے نتائج خواہش پر مبنی تھے ورنہ PP139 میں رانا تنویر پھر انکے بھائی رانا افضال اب انکے داماد رانا طاہر کامیاب ہوئے ہیں۔
December 5, 2024 at 6:35 PM
‏جنرل الیکشن رانا تنویر PP 139 سے2100 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئےضمنی انتخاب میں ان کےبھائی 18 ہزار کی لیڈ سےکامیاب ہوئے اب انکےداماد 24ہزار کی لیڈ سے کامیاب ہوئے اور یہاں کچھ دانشور فرماتے تھے کہ شیخوپورہ میں میاں جاویدلطیف نےاپنے بھائی امجد لطیف کو ٹکٹ دلوایا تو دونوں ہار گئے۔
December 5, 2024 at 9:36 PM
پی ٹی آئی نے الجہاد کے نعرے لگائے، کے پی حکومت کی سرکاری سرپرستی میں بلوائی جتھے لائے غنڈا پور نے گولیاں چلانے کا اعلان کیا عدالت کے منع کرنے کے باوجود دو پولیس اور چار رینجرز کے جوان مارتے اسلام آباد کے ریڈ زون پہنچے آگے حساس عمارتیں تھیں جہاں بیلا روس کا صدر تھا مشتعل جتھوں کو سختی سے روک دیا
December 2, 2024 at 8:43 AM