banner
brav123.bsky.social
@brav123.bsky.social
Reposted
‏اس کے بعد کس کی زلیل ھونے کی باری انی ھے۔
👇
‏میڈیا ٹاک کے دوران۔۔۔صدر ٹرمپ اور یوکرائن کے صدر کی تکرار/لڑائی۔۔
‏یوکرائن کے صدر زیلنسکی نے ٹرمپ کے ساتھ لنچ کرنے اور" rare earth metals" کی ڈیل سائن کرنے سے انکار کر دیا۔
‏ٹرمپ نے زیلنسکی کی خوب بے عزتی کی۔
😅😅😅😅😅😅😅😅😅‏
March 1, 2025 at 5:05 AM
Reposted
‏امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرائنی صدر زیلنسکی کی اوول ہاوس میں تلخ کلامی-

‏▪️یوکرائن کے صدر باقی تمام ملاقاتیں چھوڑ کر وفد کو لے کر اوول ہاوس سے رخصت ہو گئے-
March 1, 2025 at 5:16 AM
بادشاہ ننگا ہے (ارشد شریف)
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت، اللہ کے رسول کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت !!
March 1, 2025 at 9:35 PM
Reposted
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت، اللہ کے رسول کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت !!
February 27, 2025 at 9:31 AM
Reposted
کل کے واقعات نے ثابت کیا ہے کہ طاقتور ملک آپ کے اتحادی نہیں ہوتے وہ صرف آپکو اپنے فائدے کیلئے استعمال کر رہے ہوتے ہیں اور اپنے ہی فائدے کیلئے وہ کسی وقت بھی سائیڈ بدل سکتے ہیں۔ ملکوں کی بقا ان کی اپنی طاقت، ترقی اور عوامی خوشحالی میں مضمر ہے
March 1, 2025 at 2:32 PM
Reposted
January 20, 2025 at 10:59 AM
Reposted
True
January 20, 2025 at 11:07 AM
Reposted
*پوری القادر یونیورسٹی کا ماحول سیرت النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے تھا یہ ہے اور انشاء اللہ رہے گا اس فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں القادر شوکت خانم اور نمل کی طرح ایک ٹرسٹ ہے جس سے کسی کا ذاتی فائدہ نہیں ۔*

*بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*
January 20, 2025 at 11:49 AM
Reposted
January 20, 2025 at 11:52 AM
Reposted
January 20, 2025 at 12:41 PM
Reposted
‏عمران خان نے صرف ساڑھے تین سال حکومت کی ہے اور 77 سالہ بادشاہت کو ننگا کر دیا ہے
January 20, 2025 at 12:42 PM
Reposted
‏بات اب چند گھنٹوں کی رہ گئی ہے حکومت اور اسٹبلشمنٹ عمران خان کو مس ریڈ کر گئے ہیں،
اگر امریکی دباؤ پر مذاکرات کامیاب ہوئے اور عمران خان کو رہا کرنا پڑا تو یہ اسٹبلشمنٹ کو 70 سالہ تاریخ میں پہلی بار شکست ہو گی،
January 20, 2025 at 12:42 PM
Reposted
January 20, 2025 at 12:43 PM
Reposted
January 20, 2025 at 12:50 PM
Reposted
January 20, 2025 at 12:53 PM
Reposted
January 20, 2025 at 12:54 PM
Reposted
January 20, 2025 at 12:58 PM
Reposted
‏لاہور میں اشرافیہ کا کلب “ لاہور جمخانہ “ 1090 کنال صرف 50 پیسہ فی کنال لیز پر ( اور یہ بھی ادا نہیں کی جارہی ) اسکے علاوہ باغ جناح کے 8 ایکڑ پر بھی قبضہ ، ٹیکس ادائیگی ڈبل فگر میں نہیں

مشکل فیصلے ، ٹیکسوں کی بھرمار صرف غریب عوام کے لیے ؟
January 20, 2025 at 12:59 PM
Reposted
January 20, 2025 at 1:00 PM
Reposted
January 20, 2025 at 1:01 PM
Reposted
کون ھے جس نے اتنا پیار دیا ھے؟
January 20, 2025 at 1:22 PM
Reposted
January 20, 2025 at 1:33 PM
Reposted
Man of Strong believer.
January 20, 2025 at 11:18 AM
Reposted
January 20, 2025 at 11:54 AM
Reposted
پوری کوشش کی جارہی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ مستعفی ہو جائیں یا مکمل خاموش ہو کر بیٹھ جائیں ،حسنات ملک
January 20, 2025 at 1:44 PM