bqureshi372.bsky.social
@bqureshi372.bsky.social
Reposted
فوج پر تنقید ایک بہت خطرناک کھیل ہے
یہی الطاف حسین نے کیا
ان کے پیچھے 100 فیصد انڈیا ہے
پاکستان کی فوج کمزور کرنے پر دلچسپی ہمارے دشمنوں کی ہے
فوج پر تنقید کرکے اتنا بڑا فتنہ کررہا ہے : خان2020
December 2, 2024 at 12:51 PM
Reposted
Reposted
ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔
November 18, 2024 at 4:28 PM
Reposted
Reposted
‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام

وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم

ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم
November 19, 2024 at 5:48 AM
Reposted
Reposted
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
November 17, 2024 at 9:15 PM