ایک قیامت صغرٰی ہے۔ پاکستان میں آج وہ ہوا جو کسی نے کبھی سوچا نہیں تھا۔
آج کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ پاکستان اب پہلے جیسا کبھی نہیں ہو گا۔

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
وہ جو تارریک راہوں میں مارے گئے
وہ جو اس ملک کے بہتر مستقبل کی جدوجہد میں اپنی جان وار گئے

جبکہ لواحقین انکے چھوٹے معصوم بچے اہلیہ ماں بیوی بھائی سب درخواست کر رہے کہ انکا جسد خاکی واپس کیا جائے

پشاور کے سید علی نامی لڑکے کے لواحقین کو فون کر کے کہا گیا کہ اگر لاش چاہیے تو ایم این اے ایم پی اے کے خلاف بیان ریکارڈ کرواو۔

اس ویڈیو کو Repost لازمی کرنا تاکہ ان ظالموں کی کرتوتیں پوری دنیا دیکھ سکے ان کے چہروں سے نقاب اتر سکے

*_"گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں حساس ادارے میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں باقی افسران بھی موجود تھے۔ سینئر افسر جس نے میٹنگ conduct کی اس نے پہلا سوال کیا کہ اگر عمران خان کی ڈیتھ ہوجائے تو ہمارا اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ یہ سوال نما سٹیٹمنٹ سن کے سب دم بخود رہ گے

گلیوں محلوں بازاروں،دکانوں پر۔
تاکہ ہر بندہ پاکستان میں ہونے والی بربریت کو دیکھ سکے۔
سوال اب بھی وہی ہے کہ گولی کیوں چلائی؟

یہ بھی اب عسکری مصنوعات ہی ہیں۔
یہ بھی اب عسکری مصنوعات ہی ہیں۔