بندہ مومن
bndaemomin.bsky.social
بندہ مومن
@bndaemomin.bsky.social
سوری برو یہ لاڈلے ان ٹچ ایبل ہیں
May 15, 2025 at 11:59 AM
بیچارے میرے گھر سے غریب لوگ تھے اس لیے پکڑے گئے مزہ تو تب اتا جب کوئی صدیق للی جیسے عمرانی یوٹیوبرز پہ ہاتھ ڈالتا
May 15, 2025 at 11:56 AM
مسلم لیگ نواز میں سب سے بڑا مسئلہ ہی یہی ہے کہ جس کو جہاں ہونا چاہیے وہ وہاں نہیں ہے میرا ووٹ ولی صاحب کے لیے ہے
November 20, 2024 at 3:45 AM