Imran Shahid
banner
bluestar07.bsky.social
Imran Shahid
@bluestar07.bsky.social
یہ خرابات ھے اس بزم میں ھے دعوت, عام !
یا اللہ یہ ڈٹے رھیں !
April 4, 2025 at 7:56 PM
وہ کون سی ایسی جنگ لڑ رھے ھیں جناب جو کوی اور نہیں لڑ سکتا شاید وہ اپنے ہی خلاف محاذ آراء ھیں 🥴
April 4, 2025 at 7:54 PM
پی ٹی آی کے دور میں گنڈیریاں اور بھنگ دونوں کاشت کی جاتی تھی
March 19, 2025 at 10:27 PM
Reposted by Imran Shahid
He provided passport details, confirming that Khadija Asim’s passport (BA1854434) and Sundus Uzair’s passport (BC1853984) were both issued on December 7, 2022, and classified under the official category.
March 19, 2025 at 5:56 PM
پی ٹی آی کی تارکین وطن کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل اوورسیز پاکستانیوں نےمسترد کردی پھر بالٹی خان کو چودہ سال کی سزا سناے جانے کے بعد پاکستانیوں کی طرف سے احتجاج کی کوی بھی اپیل نہیں کی گئی فتنہ خان کے بارے میں انکی ہمدردیاں کم ہونے کا اور ثبوت کیا ہو سکتا ھے ؟؟؟؟
January 26, 2025 at 6:26 AM