BK
bk786.bsky.social
BK
@bk786.bsky.social
PMLN 🐅
‏وہ واپس آرہا ہے اور ڈنکے کی چُوٹ پر آرہا ہے
وہ ڈٹ گیا ہے اور نظام کو گرا چکا ہےوہ اگلے 84 گھنٹوں میں سرپرائز دینے والا ہے وہ ہار نہیں مان رہا اور کھٹپتلی حکومت گھبرا گئی ہے اور عمران خان کا نامزد کردہ چیئرمین پی ٹی آئی گوہر منتوں ترلوں اور پاؤں میں گرنے کو تیار خدا راہ ساڈے نال مذاکرات کرو
December 14, 2024 at 9:26 PM