Farhad Ali Usmani
bjr-usmani.bsky.social
Farhad Ali Usmani
@bjr-usmani.bsky.social
حق پسند ہوں جہاں ملے قبول کرتا ہوں
ان سرکاری ملازمین کی تو وہ حشر کرنا چائیے کہ پوتے بھی یاد رکھے ریاست سے تنخواہ لے کر پھر ان فسادیوں کے ساتھ فساد میں مصروف ہے
November 24, 2024 at 1:24 PM
‏پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی ، قریبی دوست چین کی ناراضی ،
قائد جمعیت کا تفصیلی انٹریو حامد میر کے ساتھ
۔۔خالد شریف ۔۔
November 20, 2024 at 4:13 PM