Kamran Waheed
binwaheed3172.bsky.social
Kamran Waheed
@binwaheed3172.bsky.social
💯٪ true ..
December 15, 2024 at 10:28 PM
یہ کیسی کسان دشمن حکومت ہے اور جاہل پالیسی میکرز ہیں جو پاکستان میں پیدا ہونے والی چیز چھوڑ کر کروڑوں ڈالڑ خرچ کرکے باہر سے منگوانے پر زور دے رہے ہیں--
کون ہیں یہ لوگ--؟ کہاں سے آتے ہیں یہ-؟
کسان پاکستان

#کسان_دشمن_جعلی_حکومت
#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 3:24 PM
سلمان اکرم راجا پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل کے عہدے سےمستعفی
@pti.bsky.social
November 28, 2024 at 12:22 PM
یہ بھی پاکستان کی طرح بنگلہ دیش کی ارمی ہے،
مظاہرہ کرنے والوں کو گلے سے لگا کر یہ پیٹھ میں چھرا نہیں گھومپتے
یہ لوگوں کی بیویوں کو نہیں اٹھاتے کسی کی ماں پر تشدد نہیں کرتے نہ کسی کے بچے کو اٹھا کر اس پر تشدد کر کے اس کی ویڈیو کال اس کی ماں کو نہیں دکھاتے، یہ بھی تو ایک ارمی ہے،😢💔
#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 5:38 AM
مہنگائی سے گھبرا کر کوئی غلط قدم نہ اٹھائیں،
بلکہ Discovery چینل دیکھیں،اس میں جنگل میں رہنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں.
November 23, 2024 at 9:12 PM
‏عمران خان نے کہا 24 نومبر کو ملک بند کریں گے لیکن حکومت نے آج سے ہی اسلام آباد کو بند کرنا شروع کر دیا،

اس کو کہتے ہیں عمران خان کا خوف .. 🔥😂
#ImranKhanFightingForPakistan
November 22, 2024 at 6:57 PM
کاش ہماری سیکیورٹی فورسز کا دھیان تحریک انصاف سے ہٹ کر ملک کی سیکیورٹی کی طرف بھی ہوتا .. 🥺😢
November 22, 2024 at 9:23 AM
My first day at blue sky
November 21, 2024 at 10:10 PM