banner
bilawalkk.bsky.social
@bilawalkk.bsky.social
Social Activist
‏کیا وزیر اعلی کے پی کے نے پارہ چنار سانحے کے بعد وہاں کا دورہ کیا؟
کیا متاثرین سے ملے؟
کیا کوئی جوڈیشل انکوائری قائم ہوئی؟
چوالیس لوگوں کا قتل اور فرقوں کا تصادم
قومی سانحہ کیوں نہیں ہے؟
#پاراچنار
#پارہ_چنار
#پاراچنار_لہو_لہو
#ParachinarBleeds
#Parachinar
#Parachanar
November 23, 2024 at 10:44 AM
‏پارا چنار میں آگ لگی ہے اور وزیراعلی خیبرپختونخواہ اسلام آباد پر دھاوا بولنے پر لگا ہے۔
‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 4:21 PM
November 17, 2024 at 4:21 PM