اڈیالہ جیل میں عمران خان اور انکی اہلیہ کے خلاف آج 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوگی،
توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کاروائی کا امکان ۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوگی۔
190 ملین پاؤنڈ کیس میں 342 کے بیانات بھی ریکارڈ کیے