anonymous
banner
bilalahmad25890.bsky.social
anonymous
@bilalahmad25890.bsky.social
pti social media worker
عدلیہ کا وقار مجروع نہیں ہونے دوں گا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 😂😂😂
December 9, 2024 at 11:37 AM
پاڑہ چینار میں 90 لوگ شہید ہوٸ اور سو سے اوپر زحمی ہیں لیکن یہ کتا حاموش رہا لیکن میری ابا جی کو بدنام نہ کری ورنہ ہم کپڑے پاڑ کر بھونکے گٸ۔
November 22, 2024 at 3:41 AM
اپنے حلقہ کہ ایم پی اے صاحب جناب ارشد حان عمرزٸ کا 24 نومبر کہ مارچ کی تیاری کیلٸے ورکرز کنونشن کیا جس میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی۔
November 20, 2024 at 11:49 AM
آپ نے کبھی دنیا میں دیکھا کہ حکومت کی میٹنگ میں فوجی وردیوں میں لوگ بیٹھ کر فیصلے کررہے ہوں یہ صرف ہماری بدقسمتی ہے کہ ہماری تباہی کی وجہ ہمارے چوکیدار ہیں۔
November 20, 2024 at 8:54 AM
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 19, 2024 at 11:01 AM
باپ نمبری ہو تو بیٹا دس نمبری ہی ہوگا
سُنتے تھے اب دیکھ بھی لیا ہے
November 19, 2024 at 9:54 AM
November 19, 2024 at 8:30 AM