Bibiash
banner
bibiashas.bsky.social
Bibiash
@bibiashas.bsky.social
Consultant surgeon
اہم نوٹ ، روزے دار کی منہ کی بو کو صرف مُشک کی خوشبو نہ سمجھیں،یہ معدے کی خرابی، دانتوں مسوڑوں کے انفکشن اور ناک سائنس کے ریشے کی بھی ہو سکتی ہے، علاج کروائیں ماسک پہنیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں شکریہ 🙄
March 3, 2025 at 5:02 AM
Reposted by Bibiash
November 25, 2024 at 11:25 AM
Reposted by Bibiash
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی
یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
November 20, 2024 at 8:13 AM
Reposted by Bibiash
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
November 19, 2024 at 2:59 PM
Reposted by Bibiash
Reposted by Bibiash
‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے
November 18, 2024 at 5:07 AM
Reposted by Bibiash
پیش خدمت ہے عمران نیازی کو امام مہدی بنانے کے بعد ماریہ بی نعوذ بااللہ حضرت خدیجہ ہے 😭🤦🏽
‏سوشل میڈیا کی آزادیوں کے تحفے
November 17, 2024 at 5:36 PM
Reposted by Bibiash
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM