Moaaz Bhaatia
banner
bee4bhaatia.bsky.social
Moaaz Bhaatia
@bee4bhaatia.bsky.social
🎵
Happy New Year everyone 🎉❤️
December 31, 2024 at 7:06 PM
Reposted by Moaaz Bhaatia
NASA's Galileo spacecraft caught Jupiter's moon Io undergoing a volcanic eruption
November 22, 2024 at 9:42 AM
Reposted by Moaaz Bhaatia
Hubble’s view of Jupiter and Europa
November 23, 2024 at 7:47 AM
Reposted by Moaaz Bhaatia
Good things have happened to me when I don’t tell anyone. Ironic.
November 23, 2024 at 12:10 AM
اسی مہک ملک نال گلاں کردے رہ گئے تے شیخاں دے منڈے بازی لے گئے
November 20, 2024 at 9:30 AM
Reposted by Moaaz Bhaatia
Alert 🚨 mob lynching in progress.
A mob on Charsadda-Peshawar Road, Nasapa Bypass stormed against the alleged desecration of Quran.They say the accused must be handed over else protest will continue until the accused is handed over. Police arrested the accused from Riaz Gahri
November 19, 2024 at 8:40 AM
لوے شالا ترکھے گھوڑے والا۔
اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ حکومت پاکستان بلیو سکائی کو بھی مانیٹر کر رہی ہے صبح سے بلیو سکائی بھی بند تھی اب vpn پر لاگ ان ہوئی ہے ۔
😀
November 19, 2024 at 10:56 AM
‏اتفاقاً تمہارے ملنے کو
زندگی کا حصول کہتا ہوں
November 19, 2024 at 10:40 AM
Reposted by Moaaz Bhaatia
‘Mystic Mountain’ captured by Hubble in the Carina Nebula
November 18, 2024 at 12:53 PM
Reposted by Moaaz Bhaatia
نایاب ترین انسانی خوبی ثابت قدمی ہے۔
November 19, 2024 at 8:05 AM
قوم کے اصل ہیرو قوم کو جنگوں میں نہیں دھکیلتے امن کی راہ دکھاتے ہیں!انسانوں سے نفرت نہیں پیار کرنا سکھاتے ہیں!
November 19, 2024 at 8:02 AM
ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں!!🧡
November 19, 2024 at 7:59 AM
November 19, 2024 at 7:57 AM
Reposted by Moaaz Bhaatia
"جتنا زور عورت کے پردے پر دیا جاتا ہے اتنا زور اگر مرد کی

تربیت پہ دیا جائے تو معاشرہ کافی بہتر ہوسکتا ہے"۔
November 18, 2024 at 9:37 PM
Reposted by Moaaz Bhaatia
VPN

آج سے حرام ہے!

سود 2028 سے حرام ہوگا!

واہ رے سرکاری مولویو! 😜
November 18, 2024 at 9:28 PM
Reposted by Moaaz Bhaatia
Since yesterday visiting X and @bsky.app
November 18, 2024 at 11:30 PM
Reposted by Moaaz Bhaatia
حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگے کا فیصلہ
**وفاقی حکومت نےپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگنے کا اعلان کر دیا ہے۔** پیر کو سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کے اجلاس میں شریک وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے اعلان کیا کہ ’پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگیں گے۔‘ اس موقعے پر سیکریٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ کا کہنا تھا کہ ’دوبارہ بولیوں کی طرف گئے تو یہ ایک مختصر عمل ہوگا، پی آئی اے کی نجکاری کے پہلے عمل کے دوران کافی حد تک کام ہوچکا ہے۔‘ وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ’وزیر اعظم شہباز شریف کا پی آئی اے کی دوباری نجکاری پر فوکس ہے، جو ہم نے سبق سیکھا ہے اس سے مستقبل میں نجکاری پر کوئی اچھی خبر ملے گی، پی آئی اے میں منافع بخش ادارہ بننے کا پورا پوٹینشل ہے، میں آج بھی کہتا ہوں پی آئی اے ایک منافع بخش ادارہ بن سکتا ہے۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’اگر پی آئی اے کو بیچنا ہے تو حکومت کو بڑا دل کرنا پڑے گا۔‘ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے خریداروں کی عدم دلچسپی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا اور حکومی کی طے کردہ رقم سے کئی گنا کم بولی آنے کی وجوہات بھی گفتگو ہوئی۔ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے بتایا کہ ’28 نومبر 2023 کو پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شروع کیا گیا، میں جب وزیر بنا تو عمل شروع ہو چکا تھا، پی آئی اے میں کل 830 ارب کے نقصانات تھے، ہم نے پی آئی اے کے 623 ارب بقایاجات کو ہولڈنگ کمپنی میں پارک کیا۔‘ انہوں نے مزید بتایا کہ ’ہم نے باقی 200 ارب کو پی آئی اے کے ساتھ ہی پارک کیا، نجکاری کے وقت 45 ارب کا خسارہ تھا۔‘ **نجکاری کمیشن: پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد** # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) اس سے قبل 13 نومبر 2024 کو نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کے 60 فیصد حصص کے حصول کے لیے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی جانب سے گذشتہ ماہ لگائی گئی 10 ارب روپے کی بولی پر غور کرنے کے بعد اسے مسترد کرنے کی سفارش کی تھی۔ وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے کو کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ بورڈ نے پی آئی اے سی ایل کی نجکاری کے لیے آئندہ کے لائحہ پر بھی غور کیا اور اس کی جلد نجکاری کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا تھا۔ وزارت نجکاری کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا کہ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری سمیت مختلف امور پر غور و خوض کیا گیا اور اہم سفارشات کی منظوری دی گئی تھی۔ نجکاری بورڈ کے اجلاس میں اراکین کی نجکاری کے عمل میں شرکت کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ ’نجکاری کے امور قوانین و ضوابط کے مطابق اور ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے مکمل کرنے ہوں گے کیونکہ پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کی نجکاری کے امور کا حتمی فیصلہ کابینہ کمیٹی نے کرنا ہے۔‘ پاکستان پی آئی اے پیر کو سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کے اجلاس میں شریک وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے اعلان کیا کہ ’پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگیں گے۔‘ انڈپینڈنٹ اردو سوموار, نومبر 18, 2024 - 08:45 Main image: > <p>پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا بوئنگ 777 طیارہ 8 جون، 2020 کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اترنے جا رہا ہے (اے ایف پی)</p> معیشت type: video related nodes: پی آئی اے کا صف اول کی ایئر لائن سے زوال کا سفر نجکاری کمیشن کی جانب سے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی جلد اٹھ جائے گی: سیکریٹری ایوی ایشن صوبائی حکومتیں پی آئی اے چلانا چاہیں تو کوئی اعتراض نہیں: وزیر نجکاری SEO Title: حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگے کا فیصلہ copyright: show related homepage: Show on Homepage
www.independenturdu.com
November 18, 2024 at 4:19 PM
Reposted by Moaaz Bhaatia
چیمپیئنز ٹرافی، سب ٹیمیں آنے کو تیار، انڈیا تحفظات پر ہم سے بات کرے: محسن نقوی
**چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے۔ انڈیا کے تحفظات دور کیے جا سکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اچھے کی امید ہے۔** پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ’دنیا کی تمام ٹیمیں، جنہوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کیا، وہ پاکستان آنے کو تیار ہیں۔ کسی کو کوئی مسئلہ نہیں۔ ایسی کوئی وجہ نہیں کہ انڈین ٹیم پاکستان نہ آئے۔ اگر انڈیا کو کوئی تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ ہم ان کے خدشات دور کریں گے۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے۔ آئی سی سی دنیا کے کرکٹ بورڈز کی تنظیم ہے، اسے اپنی ساکھ کے بارے میں سوچنا ہو گا۔ محسن نقوی نے بتایا کہ آئی سی سی کو خط لکھا تھا جس کے جواب کا انتظار ہے۔ ہمارا صرف آئی سی سی کے ساتھ رابطہ ہے۔ پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے۔ انہوں نے کہا: ’ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے۔ امید ہے آئی سی سی جلد چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کرے گی۔ ہمیں اپنا کام مکمل کرنا ہے، اس لیے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ چیمپئنز ٹرافی ٹور منسوخ نہیں ہوا، صرف ری شیڈول ہوا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ وہاب ریاض مسلسل کام کر رہے ہیں۔ کسی کو ہٹایا نہیں تھا اور محمد یوسف کو بھی کہیں جانے نہیں دے رہے۔ ’میں کرکٹرز کو اکٹھا کر رہا ہوں، جانے کیسے دوں گا۔ عبدالرزاق بھی میرے لیے بہت اہم ہیں۔‘ سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن سے متعلق بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ مقررہ وقت سے پہلے تعمیراتی کام مکمل کرلیا جائے گا۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ سابق بین الاقوامی فاسٹ بولر عاقب جاوید کو پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اس عہدے پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 تک خدمات انجام دیں گے۔ پی سی بی کے پریس ریلیز کے مطابق اپنی اس مدت کے دوران عاقب جاوید قومی سلیکشن کمیٹی کے سینئر رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دیتے رہیں گے اور آٹھ ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ کے اختتام کے بعد انہیں اضافی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ دریں اثنا پی سی بی نے مستقل وائٹ بال ہیڈ کوچ کے تقرر کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اختتام تک مکمل کیا جائے گا۔ وائٹ بال کوچنگ کی پوزیشن گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے حالیہ دورۂ آسٹریلیا کے دوران ٹیم کی کوچنگ کی تھی اور وہ اب جنوبی افریقہ میں ہونے والی آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم کے ساتھ دوبارہ شامل ہوں گے۔ پاکستان مردوں کی ٹیم 24 نومبر سے 5 دسمبر تک زمبابوے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، اور اس کے بعد 10 سے 22 دسمبر تک جنوبی افریقہ میں اتنی ہی وائٹ بال میچز کی سیریز کھیلے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل، پاکستان 8 سے 14 فروری تک نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گا، جس میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔ چیمپئنز ٹرافی پاکستان انڈیا پی سی بی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنزٹرافی کی تمام ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار ہیں، کوئی وجہ نہیں کہ انڈین ٹیم پاکستان نہ آئے، اگر انڈیا کو تحفظات ہیں تو دور کیے جا سکتے ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو سوموار, نومبر 18, 2024 - 16:15 Main image: > <p>چیئرمین پی سی بی محسن نقوی 18 نومبر 2024 کو ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کر رہے ہیں (پی ٹی وی سکرین گریب)</p> پاکستان type: news related nodes: چیمپئینز ٹرافی ہائیبرڈ ماڈل پر بات ہوئی نہ ہم کریں گے: محسن نقوی کیا محسن نقوی جو چاہیں بن سکتے ہیں؟ چیمپیئنز ٹرافی کا انعقاد، آئی سی سی ٹیم پاکستان آئے گی: محسن نقوی پی سی بی اور وزارت داخلہ: محسن نقوی یہ ذمہ داریاں نبھا سکیں گے؟ SEO Title: چیمپیئنز ٹرافی، سب ٹیمیں آنے کو تیار، انڈیا تحفظات پر ہم سے بات کرے: محسن نقوی copyright: Translator name: علی رضا show related homepage: Show on Homepage
www.independenturdu.com
November 18, 2024 at 12:11 PM
Reposted by Moaaz Bhaatia
"ہر ملک میں عوام کی زندگی بہتر بنانے پر کام کیا جاتا ہے، واحد

پاکستان ہے جس کی عوام کو آخرت بہتر کرنے کا لارا لگا کر

زندگی جہنم بنادی گئی ہے"۔
November 19, 2024 at 3:14 AM