تم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے
کومل جوئیہ
تم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے
کومل جوئیہ
تونے جو عمر دی تھی___مرنے میں لگ گئی____
تونے جو عمر دی تھی___مرنے میں لگ گئی____
کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے_!!
کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے_!!
اک لٹاوے ، اک لٹے ، اک آکھے سب کچھ تیرا
اک لٹاوے ، اک لٹے ، اک آکھے سب کچھ تیرا
ہماری آنکھ عبادت گذار تھوڑی ھے
بہت سے لوگ ظالم ہیں میرے قبیلے کے
گناہگار فقط خاکسار تھوڑی ھے
ہماری آنکھ عبادت گذار تھوڑی ھے
بہت سے لوگ ظالم ہیں میرے قبیلے کے
گناہگار فقط خاکسار تھوڑی ھے
دل پہ لگتے تھے تو آنکھوں سے نکل آتے تھے.
دل پہ لگتے تھے تو آنکھوں سے نکل آتے تھے.
یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے..
everyone
یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے..
everyone
روح کو رفو کروں کہ اپنے خواب بنوںُ ۔۔؟
روح کو رفو کروں کہ اپنے خواب بنوںُ ۔۔؟
اس دل سے اترنا بھی سلیقے سے پڑے گا
اس بار تو چرچے بھی تعلق کے بہت ہیں
اس بار بچھڑنا بھی سلیقے سے پڑے گا
اس دل سے اترنا بھی سلیقے سے پڑے گا
اس بار تو چرچے بھی تعلق کے بہت ہیں
اس بار بچھڑنا بھی سلیقے سے پڑے گا
اتنے اَحباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالِب کی طرح کوچئہ جاناں سے
نہ نکلتے تو کسی روز نِکالے جاتے
اتنے اَحباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالِب کی طرح کوچئہ جاناں سے
نہ نکلتے تو کسی روز نِکالے جاتے
ہم تیری چھاوں میں ہوتے تو سو گئے ہوتے
ہم تیری چھاوں میں ہوتے تو سو گئے ہوتے
یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
پر اصلی کم، بہرُوپ بہت
اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں
یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
پر اصلی کم، بہرُوپ بہت
اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں
یاد آیا ہے کوئی آج پھر گزرتے دسمبر کی طرح
یاد آیا ہے کوئی آج پھر گزرتے دسمبر کی طرح
دے صاف ڈسا تیڈی جان چھٹے
تیکوں پیار کیتا تیڈا مجرم ہاں
دے سخت سزا تیڈی جان چھٹے
رب توں منگی ضائع نئی تھیندی
منگ دیکھ دعا تیڈی جان چھٹے
ایوی مار نا شاکر قسطاں وچ
یک مشت مکا تیری جان چھٹے🥀💔
شاکر شجاع آبادی
دے صاف ڈسا تیڈی جان چھٹے
تیکوں پیار کیتا تیڈا مجرم ہاں
دے سخت سزا تیڈی جان چھٹے
رب توں منگی ضائع نئی تھیندی
منگ دیکھ دعا تیڈی جان چھٹے
ایوی مار نا شاکر قسطاں وچ
یک مشت مکا تیری جان چھٹے🥀💔
شاکر شجاع آبادی
مگر یہ دل تری جانب سے صاف بھی نہ ہوا
تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو
وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہوا
عجب تھا جرم محبت کہ جس پہ دل نے مرے
سزا بھی پائی نہیں اور معاف بھی نہ ہوا
مگر یہ دل تری جانب سے صاف بھی نہ ہوا
تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو
وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہوا
عجب تھا جرم محبت کہ جس پہ دل نے مرے
سزا بھی پائی نہیں اور معاف بھی نہ ہوا
دھڑکن دھیمی دھیمی تھی اور درد بھی کچھ انجانا تھا
کتنی گہری بات کہی تھی چونک کے میں نے دیکھا جب
اس کی آنکھ میں جھیل نہیں تھی اک پورا میخانہ تھا ۔
دھڑکن دھیمی دھیمی تھی اور درد بھی کچھ انجانا تھا
کتنی گہری بات کہی تھی چونک کے میں نے دیکھا جب
اس کی آنکھ میں جھیل نہیں تھی اک پورا میخانہ تھا ۔
میں ماں کے بعد موسموں کی زد میں آگیا
ادیب ہزاروی
میں ماں کے بعد موسموں کی زد میں آگیا
ادیب ہزاروی
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں
عمرِ رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
علی شاکر
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں
عمرِ رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
علی شاکر
ہمارا دشت سے کُچھ سِلسِلہ نہیں ملتا
یہ دل بھی ایک فراغت کی ماری شے ہے، جسے
سِوائے عشق کوئی مشغلہ نہیں ملتا
وہ شخص ایسا حسیں بھی نہیں، مگر دل کو
جہاں میں اُس سا کوئی دُوسرا نہیں ملتا
سیماب ظفر
ہمارا دشت سے کُچھ سِلسِلہ نہیں ملتا
یہ دل بھی ایک فراغت کی ماری شے ہے، جسے
سِوائے عشق کوئی مشغلہ نہیں ملتا
وہ شخص ایسا حسیں بھی نہیں، مگر دل کو
جہاں میں اُس سا کوئی دُوسرا نہیں ملتا
سیماب ظفر
تعلقات میں ایسی رواروی بھی نہ ہو
افتخار عارف
تعلقات میں ایسی رواروی بھی نہ ہو
افتخار عارف
وہ دِن تو خرچ ہو گئے غم کے حساب میں
ناصر کاظمی
وہ دِن تو خرچ ہو گئے غم کے حساب میں
ناصر کاظمی
میرے دل کو اس کے سوا کچھ بھایا نہیں
پیار کی سوداگری میں ہم برابر ہی رہے
اس نے کچھ کھویا نہیں
میں نے کچھ پایا نہیں
میرے دل کو اس کے سوا کچھ بھایا نہیں
پیار کی سوداگری میں ہم برابر ہی رہے
اس نے کچھ کھویا نہیں
میں نے کچھ پایا نہیں
دھڑکن دھیمی دھیمی تھی اور درد بھی کچھ انجانا تھا
کتنی گہری بات کہی تھی چونک کے میں نے دیکھا جب
اس کی آنکھ میں جھیل نہیں تھی اک پورا میخانہ تھا
شائستہ مفتی
دھڑکن دھیمی دھیمی تھی اور درد بھی کچھ انجانا تھا
کتنی گہری بات کہی تھی چونک کے میں نے دیکھا جب
اس کی آنکھ میں جھیل نہیں تھی اک پورا میخانہ تھا
شائستہ مفتی
ابھی تو بات لمحوں تک ہے، سالوں تک نہیں آئی
ابھی مسکانوں کی نوبت بھی، نالوں تک نہیں آئی
ابھی تو کوئی مجبوری، خیالوں تک نہیں آئی
ابھی تو گرد پیروں تک ہے، بالوں تک نہیں آئی
کہو تو لوٹ جاتے ہیں
!!
امجد اسلام امجد