بشام بلوچ
بشام بلوچ
@bashaam.bsky.social
Reposted by بشام بلوچ
اگر عوامی ایکشن کمیٹی کو بھارت فنڈنگ کر رہا ہے وہ پھر بھی ریاست کے عوام کے حقوق کی بات کر رہے ہیں۔
آپ کو کون فنڈنگ کر رہا ہے عوام کے خلاف بھونکنے کے لیے۔
مراعات اور عیاشیوں کے چھننے کے خوف سے بھارتی الزامات لگا کر عوام سے بچ نہیں سکتے ڈنگرو۔
‎@anwarulhaqPM
December 25, 2024 at 9:38 AM
Reposted by بشام بلوچ
لاپتا افراد کمیشن رپورٹ کے مطابق مارچ 2011 سے نومبر 2024 تک 'آزاد' کشمیر سے 71 لوگوں کے لاپتا ہونے کی شکایات موصول ہوئیں۔ جن میں سے 56 کا سراغ لگایا اور 15 کیسز زیرالتوا ہیں۔'آزاد' کشمیر کے 13 لوگ گھروں کو لوٹ چکے، 3 حراستی مراکز اور 13 جیلوں میں ہیں جبکہ 2 مردہ حالت میں ملے۔
December 4, 2024 at 2:05 PM
Reposted by بشام بلوچ
The term 'Fall of Dhaka' reflects a colonial mindset perpetuated by the military establishment. This day should be celebrated by both wings of erstwhile Pakistan as a victory, with the movement as a source of inspiration for the liberation of the Indus.
December 17, 2024 at 9:18 AM