banner
baseerkhan9038.bsky.social
@baseerkhan9038.bsky.social
December 8, 2024 at 2:59 PM
زندگی میں ہم بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں اور اس کی وجہ ہمارے اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں۔ کچھ ہمیں آزماتے ہیں, کچھ ہمیں سکھاتے ہیں کچھ زندگی سے دور لے جاتے ہیں اور کچھ ہمیں زندہ رہنے کا صیحح مطلب بتا جاتے ہیں اس لئے دلوں میں رہنا سیکھیں, مکانوں میں تو سبھی رہتے ہیں🌹
December 8, 2024 at 6:26 AM
‏اسلام علیکم
اللہ رب العزت ہمارے گھرانے ، دوست احباب اور عزیز رشتے داروں کو خوشحالی ، سکون ، عافیت اور صحت عطا فرما۔ یا اللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی زمین اور آسمانی عذاب سے بچا۔ الَّله ُﷻ ہمیں دونوں جہانوں میں سرخرو فرمانا۔
آمین یا رب العالمین آمین
December 8, 2024 at 4:41 AM