Barkat Ali Lashari
banner
barkatalilashari.bsky.social
Barkat Ali Lashari
@barkatalilashari.bsky.social
Divisional President People's Party Cultural Wing Larkana Division
November 29, 2024 at 6:03 PM
November 29, 2024 at 6:02 PM
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جرنل سیکرٹری شکارپور ضلع کونسل کے چیئرمین سردار ذوالفقار علی خان کماريو صاحب کو پیٹرول سوشل ڈولپمینٹ کمیٹی آئل اور گیس کمپنی ضلع چیئرپرسن بننے پر پیپلز کلچرل ونگ کی ٹیم کے ساتھ سردار صاحب کی افس میں جا کر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ..
November 28, 2024 at 6:04 PM
‏کامریڈ شھید میر شاھنواز بھٹو کی 65 ھین سالگرہ کے موقع پر ان کے جدوجھد کو سرخ سلام پیش کرتے ہین
November 21, 2024 at 3:03 PM
‏اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے.
تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے

غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں.
۔ زندہ ے بی بی زندہ ے
November 20, 2024 at 11:57 AM
‏کون تولے گا اب ہیروں میں ہمارے آنسو
وہ جو اک درد کا تاجر تھا دُکاں چھوڑ گیا!!

‎#MissYouSMBB
November 20, 2024 at 7:38 AM
‏ہر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں
کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے

شاعر: شہید محسن نقوی
November 19, 2024 at 8:29 PM
‏امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
‎@BBhuttoZardari
‎#NICVD ‎#ChestPainUnits
November 19, 2024 at 9:45 AM
November 18, 2024 at 8:40 AM
‏کروگےتم بھی اک دن ھم سے ملنے کی ارزو ۔
لیکن ھم کو پاوگے بس کبھی خیالوں میں کبھی سوالوں میں
السلام علیکم
صبح بخیر✌❤️🎉
November 18, 2024 at 4:32 AM
پاکستان کا مستقبل
@bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 8:23 PM
نقاب ايجاد ڪندڙ ڪاريگر شايد ان ڳالهه کان اڻواقف هيو تہ اکيون سونھن جي گادي جو هنڌ آهن 💖
November 17, 2024 at 8:19 PM
‏پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شکارپور کے صدر چیف منسٹر کے ایڈوائزر میر بابل خان بھیو صاحب کو جنگل اور جنگلی حیات کی سندھ گورنمنٹ میں قلمدان ملنے پر پاکستان پیپلز پارٹی شکارپور کے جیالے اور شکارپور کے عوام اور بھيو خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
November 17, 2024 at 8:15 PM
November 17, 2024 at 8:08 PM