Allegiance To: Republic & Democracy
جدید ترین حیدر ٹینک.
جدید ترین مسلح ڈرون شاهپر ٹو
جدید ترین جے ایف 17 پی ایف ایکس الفا.
اسپیس لانچنگ وهیکل یا بین البراعظمی میزائل سسٹم.
پاکستان زنده باد.

پاکستان کی شیر دل نیوی کے کسی ایک جوان کا مادر وطن کی حفاظت میں بهنے والے پسینے کا ایک قطره اس نحوست بھرے بڈھے کی لعنت بھری ساری زندگی سے هزار درجے مقدم هے.

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
یار کوئ یه بھی بتا دے که
شهزادے نے یه خان کے بارے میں کها تھا یا پنکی کے ؟؟؟ پنکی کا غصه تو یهی بتا رها هے که شهزادے نے شائد اسکے بارے میں هی کها هو.
خیر هر دو صورتوں میں شهزادے کی دور اندیشی کو داد دینی بنتی هے.

اب اگر بیان سے مکریں گے تو بھی مرینگے اور اگر بیان کے ساتھ کھڑے هوں گے تو بھی مارے جائیں گے.
بے شک پنکی پیرنی کی موجودگی میں خائن نیازی کو کسی دشمن کی ضرورت نهیں.

حضرت علی کرم الله وجه
لکھنا نهیں چاهتا تھا لیکن اس شخص نے مجبور کر دیا هے. یه وه احسان فراموش هے که جسکے آرمی پبلک اسکول سانحه میں زخمی بچے کو اس وقت کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ائیر ایبولینس سے یو کے بھجوایا اور اسطرح اسکی جان بچی. 👇 1/2

بائیڈن انتظامیه نے جاتے جاتے یوکرائن کو اجازت دے دی که وه روس کے اندر تک مارکرنے والے هتھیار استعمال کر سکتا هے. صدر پوٹن سے جب اس بابت پوچھا گیا تو جواب واضع تھا. جو بھی ایسا کرنے میں مدد کرے گا وه اس کا خمیازه بھگتے گا.