Bandiwan Wazir
banner
bandiwan.bsky.social
Bandiwan Wazir
@bandiwan.bsky.social
Pure Afghan/Comrade/PTM supporter and Revolutionary soldier of Manzoor Pashteen and struggling for peace in Pashtun belt.
🚩✌️
Delete negative people, forget your past, accept your mistake, restart your life.
February 7, 2025 at 3:14 PM
آج خیر سے دن میں صرف 53 پشتون دنیا سے کم ہو گئے۔!!
#Pashtun #Parhachinar
November 21, 2024 at 12:59 PM
‏بڑے با اصول دہشتگرد ہیں وزیرستان میں
چین جانے والے ٹرک میں وسائل اور پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو کچھ نہیں کہتے اور یہاں ہمارے روز نہتے لوگوں کو شہید کیے جارہے ہیں۔
‎#StateSponsoredTerrorism
November 19, 2024 at 1:25 PM
ماشاءاللہ وطن عزیز میں اب بلیو سکائی بھی VPN کے بغیر کام نہیں کر رہی، لگتا ہے اب یہ بھی حرام قرار دینے والے ہیں۔
🤭🫣
November 19, 2024 at 6:30 AM
اسی ایپ پر پہلے پوسٹ کا آغاز جانان مشر منظور پشتین سے کر رہا ہوں تاکہ سب کو معلوم ہو سکے کہ میں کون ہوں اور کس نظریے کا پیروکار ہوں۔
🚩✌️
November 18, 2024 at 5:46 PM