baigana.bsky.social
@baigana.bsky.social
جو سب سے بڑا خود گند ہو وہ کسی کو کیا صاف کرے گا ان سے بڑا کوئی گند نہیں ہے
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
January 15, 2025 at 1:47 AM
January 15, 2025 at 1:46 AM