Bahot Baluch
banner
bahotbaluch.bsky.social
Bahot Baluch
@bahotbaluch.bsky.social
Journalist | Writer (Focus on Baloch Armed Orgs)
#Balochistan
A grenade found near Ghous Bux Raisani School, Munir Ahmed Khan Road #Quetta, defused by the bomb disposal Team.

#Quetta #Balochistan
November 29, 2025 at 12:02 PM
‏دو دو گھڑیوں والے سرکار کو ”مجید“ نام سے خوف ہوچکا ہے، کینٹین کے نام کو بھی بلوچ لبریشن آرمی سے جوڑ دیا

‏لاعلمی ملاحظہ کریں:
November 29, 2025 at 10:12 AM
پاکستانی فوج وہ واحد فوج ہے جو اپنے کیڈٹس کو میدان جنگ سے بھاگنا سکھاتی ہے۔

اس ویڈیو میں کیڈٹس کو ایکٹنگ بھی سکھائی جارہی ہے کہ کس طرح جھوٹا بیانیہ بنانے کیلئے ویڈیو بنانی ہے۔
November 12, 2025 at 5:05 AM
’کیا ہم پاکستان کی سکیورٹی کے ذمے دار ہیں‘

مذاکرات میں ناکامی پاکستان کے ’غیر معقول اور ناقابل عمل مطالبات‘ کی وجہ سے ہوئی۔ ایک موقع پر تو یہ بھی کہا گیا کہ ٹی ٹی پی گروپس کو افغانستان منتقل کر دیا جائے۔

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی
November 10, 2025 at 7:55 AM
سبی پاکستانی فورسز کے کیمپ پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ

جانی نقصانات کی اطلاعات
November 9, 2025 at 7:51 PM
یہ ویڈیو سرفراز بگٹی، مینا مجید، اور ان کی فوجی کابینہ کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔ اُن لوگوں کے لیے جواب ہے جو کہتے تھے کہ ڈاکٹر شازیہ کا کوئی کیس ہی نہیں تھا۔
#Balochistan
November 7, 2025 at 11:56 AM
مستونگ: دشت میں جعفر ایکسپریس پر دھماکہ، ریل دھماکے کے باعث الٹ گئی۔

خیال رہے آج اس سے قبل اسی علاقے میں ریلوے ٹریک کی کلئرینس میں مصروف فورسز اہلکاروں کو ایک دھماکے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

#بلوچستان
September 23, 2025 at 2:45 PM