Bahadur taj
bahadurtaj.bsky.social
Bahadur taj
@bahadurtaj.bsky.social
احتجاجیوں کے ساتھ ساری رات ہنسی مذاق ہوتے رہنا چاہیۓ تاکہ یہ سو نہ سکیں۔
رانا ثناء اللّہ
🤣🤣🤣
November 26, 2024 at 6:17 PM
وڑا آپریشن کامیاب 🦾
یوتھیو کی پیدائش کی جگہ مکمل خالی کروا لی گی 💯🦾
November 26, 2024 at 4:43 PM
تاریخ میں پٹھانوں کو سب سے زیادہ نقصان اس جملے نے پہنچایا ہے۔
"کہ پٹھان بہت بہادر اورغیرت مند قوم ہے.
🙏🙏
November 26, 2024 at 7:54 AM
‏پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پولیس نے لاہور کے مختلف پولیس سٹیشنوں میں ہوٹلوں اور دکانوں پر کام کرنے والے پشتون مزدور گرفتار کر کے غیر قانونی قید میں رکھے ہوئے ہیں اور ان سے انتہائی تضحیک آمیز سلوک کیا جا رہا ہے ان مزدوروں کا تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
November 23, 2024 at 8:38 PM
کل سے فائر وال ایکٹو👇
23 نومبر بروز جمعہ سے اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی
November 21, 2024 at 8:20 AM
ٹی آئی کی ترقی اور کارکردگی کا معیار عثمان بزدار تھا وزیراعلی مریم نواز نے 80 پراجیکٹس ، مفت ادویات ، کسان کارڈ ، گرین ٹریکٹرسکیم ،کینسرہسپتال کارڈیالوجی ہسپتال جیسے منصوبے شروع کیے پی ٹی آئی کو کچھ کام نہ کرکےکارکردگی کا ڈھونڈورا پیٹنے کی عادت ہے

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
November 21, 2024 at 8:19 AM
November 20, 2024 at 12:12 PM
پاکستان کی خاطر قائد محترم نواز شریف سے محبت کرنے والے پرویز سندھیلہ کو میری طرف سے،سلام یہ کتے بھونکتے رہیں گے آپ نے اپنی جگہ پر رہ کر ٹھکائی کرنی ہے
‎@chsandhilaa
November 20, 2024 at 11:07 AM
عمرانڈو پھاڑ خبر۔
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں  کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔۔
وزیر داخلہ محسن نقوی۔
November 20, 2024 at 11:06 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے گئے ڈائیلسز مریضوں کی مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی
پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد
November 19, 2024 at 11:34 AM
Cmmaryyamnawaz hamy b follow karyn
November 18, 2024 at 8:41 PM
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
November 18, 2024 at 6:37 PM