میں عمر بھر تم سے محبت کروں گا
تم پہ شاعری لکھوں گا
تم پہ ناول بھی لکھوں گا
اپنے بچوں کو تمہارے جیسا بناؤ گا
میں استاد ہو
اپنے شاگردوں کو آخری دم تک تمہارے اعلٰی کردار سے روشناس کرواتا رہوں گا
کیونکہ کہ تم میرا عکس ہو
تم میری سوچ کے عین مطابق ہو
تم کمال ہو

اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔
یا اللہ پاک عمران خان کو جلد ان ظالموں کے چنگال سے آزاد کر اور ان ظالموں کو نیست و نابود کر ۔ پاکستان کو حقیقی طور پر آزاد کر آمین ثم آمین یا رب العالمین

#IslamabadMassacare #PakistanUnderMilitaryFascism #PakistanUnderFascism

عمران خان
عمران خان