Badar
badarsh.bsky.social
Badar
@badarsh.bsky.social
Good Work. Keep it up.
December 2, 2024 at 12:49 PM
آپ نے مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کیا ہے، لیکن 2022 میں مہنگائی کی شرح 12% تھی، جو آپ کی حکومت کے تحت 35% تک پہنچی۔ اب 4.9% پر آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر مہنگائی واقعی کم ہوئی ہے، تو عوام کو پہلے سے زیادہ سستی چیزیں کیوں نہیں مل رہی؟ ہر چیز کے نرخ تو ویسے ہی ہیں۔
December 2, 2024 at 12:47 PM
What's there to enjoy?
November 25, 2024 at 4:28 PM