❤️مست ملنگ❤️
banner
badar13.bsky.social
❤️مست ملنگ❤️
@badar13.bsky.social
Reposted by ❤️مست ملنگ❤️
‏رچرڈ گرینیل نے تو ایلون مسک کو پاکستان کی طرف سے انٹرنیٹ دینے کا بول دیا ہے لیکن انصافی ایلون مسک کے ریپلائی کا انتظار کررہے ہیں۔
December 23, 2024 at 1:14 PM
آپ ابھی کہہ کر دیکھیں کہ عمران خان کے دور حکومت میں حضرت عمر کا دور جھلکتا تھا۔ حکمران غریب سے غریب طبقات کے لیے بھی کھانے ، رہائش اور روزگار کے لئے فکر مند تھا۔

یہی تقی عثمانی صاحب اور ان جیسے دین فروش آپ کو گستاخ ، جہنمی ، انتشاری ، خارجی ، رافضی ، ناصبی سب قرار دے دیں گے۔
November 20, 2024 at 6:54 PM
November 20, 2024 at 6:52 PM