سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَر
پڑھنا مجھے (کائنات کی) اُن تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے
(مسلم 6847)

تم میں سے کوئی مؤمن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں
(مشکوٰۃ المصابیح : 7)

جو شخص گناہ کر بیٹھے اور گناہ کرتے ہوئے اس کو ناپسند کرتا ہو، اور نیک عمل کرے اور یہ عمل کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہو، تو وہ مومن ہے.
المستدرک للحاكم 177، 32

مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ مَصْبُورَةٍ كَاذِبًا، فَلْيَتَبَوَّأْ بِوَجْهِهِ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ
جس نے جھوٹی قسم کھائی، تو اُسے چاہیئے کہ اپنے چہرے کا مقام جہنم کی آگ میں بنا لے.
ابوداؤد 3242
(السلسلة الصحيحة 1686؛ مسند احمد 20154، 20209؛ حاكم 7802)

جو مسلمان رات کو باوضو ہو کر الله کا ذکر کرتے ہوئے سو جائے، اور پھر رات کے کسی وقت اُس کی آنکھ کھلے اور وہ الله سے دنیا و آخرت کی کوئی خیر مانگ لے، تو الله وہ خیر اُسے عطا فرما دیتا ہے.
ابوداؤد 5042
(ماجہ 3881؛ مسند احمد 22398، 22443، 22465؛ مشکوٰۃ 1215)

یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے (پاک ہے)
(Quran 37 : 180)وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ
اور پیغمبروں پر سلام
(Quran 37 : 181)وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
(Quran 37 : 182)

الله تیری ہی عبادت کرتے ہیں
الله تجھ سے مدد چاہتے ہیں
الله تیری ہی عبادت کرتے ہیں
الله تجھ سے مدد چاہتے ہیں
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الرِّفْقَ فِي الْأَمْرِ كُلِّهِ
بیشک الله تمام معاملات میں نرمی کو پسند فرماتا ہے.
بخاری 6024، 6256، 6395
(مسلم 5656؛ مسند احمد 24592، 25050؛ دارمی 2036)